وظائف

A wazifa of protection from enemy-mufti bilal qadri

دشمن کی زبان مٹھی میں۔۔۔ جس کا نام لوگے۔۔۔ زبان پر تالے لگ جائیں گے۔ صرف تین منٹ کا وظیفہ۔ سکون ساری زندگی کا۔

in article

﷽ اسلام و علیکم:

دشمن کی زبان مٹھی میں جس کا نام لوگے زبان پر تالے لگ جائیں گے۔ صرف تین منٹ کا وظیفہ۔ سکون ساری زندگی کا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بہت ساری بہنیں تھی جن کو اپنے سسرال میں مسئلہ تھا اسی طرح ایک دو بھائی بھی ہیں جن کو اپنے دشمنوں سے بہت سارے مسائل تھے اور کہتے ہیں ہمارے خلاف ان کی ایسی زبانیں چلتی ہیں کہ ہم تنگ آچکے ہیں  اور بہت ساری ایسی بہنیں  تھی وہ کہتی ہیں  کہ ہمیں اپنے سسرال میں ساس ہے یا سوتن بھی ہے ان کی وجہ سے ہم بڑے پریشان ہیں وہ کہتی ہیں کہ ایسا عمل دیں  کہ ان کی زبانوں پر تالے لگ جائیں۔ گزشتہ دنوں میں نے ساس کی زبان بندی پر ایک وڈیو بھی بنائی تھی اور ہر جگہ پر لگائی بھی تھی تو اس پر ہماری بہت ساری ساس کمنٹ میں کہتی ہیں  کہ بہو کی بھی زبان داری کے لیے کچھ بتا دیں کسی نے کہا بھابھی کی زبان داری کے لیے کچھ بتا دیں میں نے اس میں بتایا بھی تھا کہ میں ساس کے خلاف نہیں ہوں لیکن یہ سب کچھ میں  دیکھ رہا ہوں کہ یہ معملات بڑھتے جا رہے ہیں۔ اچھا ایک بہن آکر بتا رہی تھی کہ یہ مسئلہ ہے پھر دوسری بہن بھی آکر وہی بات کر رہی تھی کہ یہ مسئلہ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ سب الگ الگ جگہ سے ہیں اور مسائل سب کے ایک جیسے ہیں کہ ہمارے اپنے میاں سے کوئی لڑائی نہیں ہے لیکن گھر میں ہماری ساس ہے نند ہے ان سے مسئلہ ہے اب گزشتہ دنوں ایک بہن آئی انہوں نے مجھے بتایا کہ میرے شوہر نے میری نند کے کہنے پر مجھے طلاق دے دی۔ اکثر یہی کہتی ہیں کہ شوہر کے ساتھ معملات ٹھیک ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اللہ تعالیٰ سب کی خیر فرمائے اور اسی حوالے سے یہ بھی میں بتا دوں کہ  اس کو جائز کام میں استعمال کریں کیوں کہ یہ بہت ہی پاورفل عمل ہے کہ آپ زندگی میں یاد رکھیں گے بہت ہی آسان عمل ہے ابھی تفصیل شیئر کروں گا۔

تو چلتے ہیں اپنے عمل کی طرف اور یہ چھوٹا سا وظیفہ ہے 5 منٹ کا وظیفہ ہے آپ نے یہ وظیفہ رات کو جب بستر پر لیٹنے لگیں تو اس سے پہلے آپ نے ایک سفید کاغذ لینا ہے اس کے اوپر لال پن سے یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Zuban bandi ka powerful wazifa

یہ لکھ کے آپ نے وہ پرچی اپنی زبان میں رکھ لینی ہے اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

صُمٌّ بُكمٌ عُمىٌ فَهُم لا يَر‌جِعونَ

یہ  پڑھنے کے بعد اپنی زبان کھولیں اس کاغذ کو نکالیں اور جس کے اوپر آپ چاہتے ہیں اس کے اوپر آپ دم کر دیں ، تصور میں دم کر دیں ، تصویر پر دم کر دیں یا اس کے نام کے اوپر دم کردیں۔ اب وہ جو کاغذ ہے اس کو اسی طرح نکال کے اپنے تکیئے کے نیچے رکھ دینا ہے رکھنے کے بعد آپ نے 3 دن ، 7 دن ، 11 دن اس عمل کو کرنا ہے ان شاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad