محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k pathar dil ko naram kren-mufti bilal

پتھر دل لوگوں کے لیئے سخت عمل۔ محبوب اب آپ کا دیوانہ ہوئے بنا نہ رہ پائے گا۔ محبوب کا آپ کے بنا سانس لینا دشوار ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبوب جب تک آپ سے رابطہ نہیں کرے گا بات نہیں کرے گا اس کو چین نہیں آئے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے  محبت کے حوالے سے ہمارے بہت سارے وظائف ہیں۔ الحمداللہ بہت اچھے فیڈ بیک آرہے ہیں  جائز کاموں کے اندر کریں  جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں یہ عمل کریں۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے یہ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

الحمداللہ اس کا بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس ہے  آپ ہمارے فیس بک کے اوپر دیکھیں،  ٹک ٹاک کے اوپر دیکھیں، یوٹیوب کے اوپر دیکھیں  بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس ہے  اگر آپ کا بھی محبوب ہے ، سخت دل ہے اور پتھر دل ہے اس پر کوئی وظیفہ کوئی عمل اثر نہیں کرتا۔

تو ایک بار یہ والا عمل کر کے ضرور دیکھیئے۔

عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ کار:

اب آپ نے رات کو سونے سے پہلے آپ کا جو بھی محبوب ہے جس کے لئے آپ کرنا چاہتے ہیں اس کی تصویر آپ کے پاس ہونی چاہیے۔ اول آخر آپ نے 3 مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اور آپ نے اس کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔

 

پتھر دل لوگوں کے لیئے سخت عمل

پڑھ کے اس کے بعد تصویر پر دم کر دینا ہے۔  اگر میاں بیوی ہیں پاس ہیں تو بھی کر سکتے ہیں  اگر ملاقات ہو سکتی ہے تو اس وقت بھی آپ دم کر سکتے ہیں انشاءاللہ  جو آپ کہیں گی وہ وہی کرے گا۔

انشاءاللہ اس کا آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad