
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
میں ہر بدھ کے دن یہ وظیفہ کرتا ہوں الحمدللہ اتنا پیسہ آ گیا پانچ لاکھ زکوٰة دیتا ہوں۔ اگر پیسہ کی ضرورت ہے تو یہ عمل ضرور کریں۔ پانچ لاکھ زکوٰة کا مطلب یہ ہے زکوٰة چالیسواں حصہ ہوتا ہے یعنی لاکھ کے ساتھ ڈھائی ہزار روپیہ زکوٰة ہے تو اگر ایک بندہ پانچ لاکھ زکوٰة دے رہا ہے تو آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ اس کی دولت کتنی ہے اور یہ ان شاء اللہ آپ کو بھی اللہ تعالیٰ موقع عطا فرما سکتا ہے کہ آپ اس کے راہ میں اتنی زکوٰة دینے کے قابل ہو جائیں۔ مجھے اکثر لوگ کہتے اللہ ہمیں اتنا دے کہ ہم اس کی راہ کے اندر دینا شروع کر دیں آپ تھوڑے سے دینا شروع کر دیں اللہ اس میں برکتیں عطا کرے گا۔ آپ کے پاس سو ہے آپ دس روپے اللہ کے راستے میں دیں آپ کے پاس پانچ سو ہے آپ پچاس روپے اللہ کے راستے میں دیں ، آپ کے پاس ہزار ہے آپ سو روپے اللہ کے راستے میں دیں آہستہ آہستہ بڑھاتے جائیں اللہ بھی اس چیز کو بڑھاتا چلا جاتا ہے اللہ تعالیٰ ایسے اسباب پیدا کرتے ہیں کہ آپ کا پیسہ بڑھنا شروع ہو جاتا ہے اگر آپ اللہ تعالیٰ کی راہ میں دس ہزار دے رہے ہیں تو اللہ آپ کو ایک لاکھ دے گا اب ایک لاکھ میں سے دس ہزار آپ دے رہے ہیں اگلی دفعہ اللہ دس لاکھ دے گا تو اس لیے پہلے چھوٹے سے شروع کر دیں ان شاء اللہ ایک وقت وہ بھی آئے گا کہ آپ بھی صرف لاکھوں میں زکوٰة ادا کریں گے۔ بس بدھ کے دن آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے کم از کم تین سو مرتبہ بدھ کے دن آپ نے یہ پڑھنا ہے ہر بدھ کو پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو یہ درود شریف ہے جو آپ نے پڑھنا ہے اور اس درود شریف کو آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی تین سو 300 مرتبہ آپ اس درود شریف کو روز پڑھیں گے روز نہیں تو بدھ والے دن ضرور پڑھیں۔ اول و آخر آپ نے طاق عداد میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ آپ پڑھیں اور اس عمل کے بدولت سے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی میں خوب برکت عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





