بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ہر دعا بن مانگے پوری جمعرات کے دن یہ خاص عمل ضرور کریں دولت مند ہو جاؤ گے ، کروڑ پتی ہو جاؤ گے ، پیسوں والے ہو جاؤ گے ، ہر حاجت ہر دعا ہر مراد پوری ہو جائے گی صرف اس خاص عمل کو آپ نے عصر سے لے کے مغرب تک کے ٹائم کرنا ہے اور کوشش کریں کہ عصر سے مغرب کے درمیان کریں اور شروع بے شک صبح سے کریں لیکن عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے اس عمل کو خاص پڑھنا ہے۔ بن مانگیں ہر بات کیسے پوری ہو جائے گی کہ اللہ تعالیٰ دلوں کے حال جانتا ہے جو ہمارے دل میں ہوتا ہے ابھی زبان میں بھی نہیں آیا ہوتا اس کو بھی اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ ہماری کیا خواہش ہے ، کیا مراد ہے ، کیا حاجت ہے تو وہ اللہ وہ ذات جو کہ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والی ہے تو کیا وہاس چیز کو نہیں سمجھ سکتا کہ میرے بندے کو کیا چاہیئے بلکل وہ جانتا ہے کہ ہماری کیا مراد ہے ، کیا حاجت ہے لیکن یہ عمل اگر آپ کریں گے تو اس عمل کی برکت سے ابھی وہ مراد حاجت آپ کی زبان پر نہیں آئے گی اللہ اس کو پورا فرما دے گا۔ انتہائی آسان / انتہائی خاص / انتہائی پیارا / انتہائی مجرب ترین عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھیں جو آپ کو ایزی لگتا ہے اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ رزق بھی دے گا ، روزی بھی دے گا ، اولاد بھی دے گا ، بیٹے بھی دے گا تو ایک تسبیح روز درود شریف ایک تسبیح روز استغفار اور اس کے ساتھ آپ نے پورے دن میں سات سو چھیاسی مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
صرف آپ نے تین مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے مغرب کے ٹائم تک اور یہ رات بارہ تک بھی کر سکتے ہیں مغرب کے ٹائم تک زیادہ اس کا فائدہ ہے بارہ بجھے بھی کریں تو وہی فائدہ آپ کو ہوگا۔ بارہ بجھے تک آپ نے اس کو پڑھنا ہے پھر لاسٹ میں پھر آپ نے ایک تسبیح استغفار اور پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس برکت والے وظیفے کے توصل سے آپ اللہ تعالیٰ سے جو مانگیں گے ان شاء اللہ وہ ذات آپ کی خالی جھولیوں کو اپنی ہر نعمت سے ضرور بھردے گی اور آپ کی ہر دعا ہر حاجت مانگنے سے پہلے اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں