محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ul haram rizq aur dolat wali khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

ماہِ محرم عصر کے بعد ایک تسبیح رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی۔ دولت والی خاص تسبیح۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ماہِ محرم عصر کے بعد ایک تسبیح رزق و دولت کی نہریں چل پڑیں گی۔ دولت والی خاص تسبیح اور اس تسبیح کو آپ دولت والی تسبیح کہہ سکتے ہیں کیونکہ یہ تسبیح ہی دولت والی ہے اس سے دولت کھینچی چلی آتی ہے۔ یہ مقناطیس کا کام کرتی ہے جو پڑھتا ہے اس کے پاس دولت ایسے آتی ہے جیسے پانی نیچے کی طرف بہہ کر تیزی سے آتا ہے اس طرح دولت آتی ہے اور اتنی دولت آتی ہے کہ انسان سے پھر سنمبھالنے نہیں ہوتی اور اگر آپ یہ عمل کر رہے ہیں تو اس سے پہلے آپ بندوبست کر لیں بینک اکاؤنٹ بنوا لیں کہ جہاں آپ نے دولت رکھنی ہے کیونکہ یہ عمل شروع ہو چکا ہے ابھی ہمارے پاس موقع بھی ہے ، ٹائم بھی ہے ، صحت بھی ہے عمل کر سکتے ہیں تو ضرور کیجئے انشاءاللہ یہ اسمِ اعظم اور یہ عمل بار بار نہیں ملتے سال بعد ملتے ہیں لیکن اس کا فائدہ پورا سال تک نظر آتا ہے۔ جن لوگوں نے پچھلے سال کیا الحمدللہ آج خوشحال زندگی گُزار رہے ہیں آپ بھی کریں تاکہ آپ کی زندگی بھی خوشحال ہو جائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ اسمِ اعظم جو شخص عصر کے بعد پڑھتا ہے اس کو فائدہ ہوتا ہے تو اگر آپ محرم کے مہینے میں اس کو پڑھتے ہیں تو سوچیئے کہ اس کی کتنی طاقت ہو جائے گی تو آپ نے کرنا کیا ہے روزانہ عصر کی نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

wazifa for money

پڑھ کے دیکھیے گا پھر بتائیے گا کہ آپ کی دولت میں اضافہ ہوا ہے یا نہیں۔ پھر دیکھیے گا کہ آپ کے حالات میں بہتری آئی ہے یا نہیں۔ یہ عمل کریں اس کے بعد آپ ایک بات کہنے پر مجبور ہوں گے کہ مفتی صاحب یہ واقعی دولت والی تسبیح ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad