دنوں کے وظائفوظائف

Sunday ka wazifa for dolat-mufti bilal qadri

میں ہر اتوار یہ والا وظیفہ کرتا ہوں۔ الحمداللہ اتنا دولت پیسہ آگیا۔ لاکھوں روپے زکوٰۃ ادا کرتا ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

میں ہر اتوار یہ والا وظیفہ کرتا ہوں۔ الحمداللہ اتنا دولت پیسہ آگیا  لاکھوں روپے زکوٰة ادا کرتا ہوں۔  بہت سارے لوگ کہتے ہیں مجھے کہ مفتیٰ صاحب کہ ہم چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اتنا رزق و دولت عطا فرمائے کہ ہم غریبوں کی مدد کریں لوگوں کی مدد کریں  اور اللہ تعالیٰ ہمیں اتنا دے  کہ ہم اللہ کی راہ میں خوب لُٹائیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بھی خوب مال ، رزق و دولت ہو  اور آپ اللہ تعالیٰ کی راہ میں بھی دیں تو یہ والا ایک عمل آپ لازمی کر لیں۔ یہ ایک بھائی نے عمل کیا تھا  اور وہ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب مجھے اس عمل کے بعد  رب کی ذات نے اتنا دیا  کہ اب میں سال  کے بعد لاکھوں روپے کی زکوٰة ادا کرتا ہوں۔ تو وہ کونسی تسبیح تھی اور کیسے پڑھتے تھے  مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ فجر سے لے کے رات بارہ بجے تک کر سکتے ہیں  اور آپ نے اس عمل کو گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔  اول و آخر ایک ایک تسبیح  درود شریف کی پڑھنی ہے۔ کوئ سا بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں۔ تسبیح کونسی پڑھنی ہے وہ آپ کی سکرین پر آگئی ہے۔

itwar k din ka wazifa

آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔  چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے کام کاج کرتے ہوئے آپ اس کو پڑھیں  یا مخصوص ٹائم ایک رکھ لیں ایک وقت کے اندر اندر اس کو آپ نے سارا مکمل پڑھ لینا ہے۔ اس کی اتنی برکت اور طاقت ہے  کہ رب کی ذات آپ کو پھر اتنا عطا کرے گا  کہ آپ اس کے راستے میں لاکھوں بھی لٹائیں گے  تو آپ کو کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔  ضرور عمل کیجئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad