عیدالفطر کے وظائفوظائف

Dolat Ki Tasbih on Eid 1st 2nd 3rd Day-Mufti Bilal Qadri

وعدہ کرو عید کے تین دن یہ عمل ضرور کرو گے۔ اتنی دولت ملے گی۔ ساری زندگی دعائیں دو گے۔ رزق کی ایسی بارش ہوگی۔ ہر طرف ڈھیر ہی ڈھیر لگ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

وعدہ کرو عید کے تین دن یہ عمل ضرور کرو گے۔ اتنی دولت ملے گی ساری زندگی دعائیں دو گے۔ رزق کی ایسی بارش ہوگی ہر طرف ڈھیر ہی ڈھیر لگ جائے گا۔ عید کے تین دنوں کا خاص عمل ہے اور یہ خاص عمل آپ نے صرف عید کے تین دن ہی کرنا ہے اور یہ ایسا عمل ہے کہ اس عمل سے رب کی ذات آپ کو اتنا دولت اور مال سے نوازے گی کہ آپ کی سات نسلوں تک کسی کو مال و دولت ، رزق کی پریشانی نہی ہوگی بہت ہی آسان عمل ہے اور بہت ہی چھوٹا سا عمل ہے ان شاء اللہ ہر ایک شخص آسانی کے ساتھ اس عمل کو کر سکتا ہے اس عید والے دن اس بڑے وظیفے کو ضرور کر لیں کونسا وظیفہ ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ظاہری بات ہے کہ سال میں ایک ہی مرتبہ یہ عید آتی ہے تو اسی دن عمل کیا جاتا ہے آج ہمارے پاس موقع بھی ہے اور ٹائم وقت بھی ہے ہم اس عمل کو کر سکتے ہیں تو اس لئے اس عمل کو ضرور کیجئے اور اس عمل کی خاصیت یہ ہے کہ اس عمل کی برکت سے پورا سال رزق میں برکت رہتی ہے اگر کوئی فقیر اور غریب بھی ہے تو اس عمل سے کروڑپتی بن جائے گا ان دنوں میں جو شخص اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی ذات بہت زیادہ خوش ہوتی ہے۔ اس لئے چاہیے کہ ان دنوں کے اندر یہ چیزیں ہم اللہ تعالیٰ سے منظور کروائیں۔ عید کے ان تین دنوں میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ ” تیسرا کلمہ ” پڑھیں۔ اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ یہ تین دن آپ کی زندگی کو کیسے بدل دیتے ہیں بہت ہی نایاب اور مجرم وظیفہ ہے تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad