محرم الحرام کے وظائفوظائف

muharram ma ism azm ka wazifa-mufti bilal

محرم الحرام میں یہ اسم اعظم ہر وقت پڑھتے رہیں۔ جو بھی مانگو گئے اسی وقت حاجت پوری ہوگی۔ خاص وظیفہ اسم اعظم۔

in article

ایک بہن کا میسج آیا ہے کہ مفتی صاحب حاجات پوری نہیں ہوتی جو دعا کرتی ہوں وہ پوری نہیں ہوتی۔ کوئی ایسا اسم عظم محرم الحرام کے مہینے کے حوالے سے  بتا دیں کہ جیسے ہمیں پتا ہے کہ بڑا ہی عظمتوں والا برکتوں والا مہینہ ہے تو اس مہینے میں اللہ تعالیٰ ہماری سن لیں اور ہماری ساری حاجتیں پوری ہو جائیں ، ساری دعائیں قبول ہو جائیں۔

یہ بہن کہتی ہیں کہ مفتی صاحب آپ کے جو وظائف ہیں وہ عموماں مخصوص دنوں اور مخصوص وقت کے لیے  ہوتے ہیں۔ تو بعض اوقات ہم ایسے وظائف نہیں کر سکتی تو اس لیے کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جو ہم ہر وقت پڑھ سکیں کوئی مخصوص ٹائم نہ ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور ایسا اسم اعظم ہو کہ ہماری تمام دعائیں ، تمام حاجات پوری ہوں۔ اس مہینے کے اندر ہم زیادہ سے زیادہ اس کو پڑھنا چاہتے ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔

آج اس آرٹیکل کے اندر اس اسم اعظم کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

اس اسم اعظم کو آپ کھلا پڑھ سکتے ہیں۔ جب ٹائم ہو اسے پڑھتے رہیں۔ انشاءاللہ جو بھی حاجت کریں گے، جو بھی دعا کریں گے وہ پوری ہو گی۔ رزق کے دروازے کھل جائیں گے اور اللہ تعالیٰ ایسی جگہوں سے رزق عطا کریں گے کہ جہاں پر آپ کا وہم و گمان بھی نہیں ہو گا۔

جیسے قرآن مجید میں ہے: ”کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ایسی جگہوں سے رزق عطا کرتا ہے جہاں ان کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا”۔

اس اسم اعظم کی گارنٹی ہے کہ آپ اسے پڑھیں انشاءاللہ محرم الحرام ابھی پورا نہیں ہو گا اور آپ کی حاجات پوری ہو جائیں گی۔

اسم اعظم:

وعنت الوجوہ للحی القیوم

محرم الحرام میں یہ اسم اعظم پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے کوشش کرنی ہے کہ محرم الحرام میں اس اسم اعظم کو کم از کم 70 ہزار دفعہ ضرور پڑھیں۔ آپ کی زندگی سنور جائے گی۔ لازمی نہیں ہے کہ اس کو آپ اکیلے ہی پڑھیں آپ کی پوری فیملی مل کر بھی پڑھ سکتی ہے۔ 70 ہزار کی گنتی پوری کرنی ہے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad