ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

3zilhaj mushkilqusha wazifa-mufti bilal qadri

ذی الحج کی تیسری شب مشکل کشا عمل، 7 آسمانوں 7 زمینوں کے خزانے قدموں میں ہوں گے۔

in article

جیسا کہ آپ لوگوں کو بتلایا ہوا ہے کہ ذی الحج کا مہینہ شروع ہے اور اس کی پہلی دس راتیں ایسی ہیں جس کی اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی ہوئی ہے۔ میں نے آپ کو بتلایا ہوا ہے کہ قسم ہمیشہ اس چیز کی اٹھائی جاتی ہے جس کی اہمیت اور فضیلت بہت زیادہ ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس سے معلوم ہوا کہ ان راتوں کی اہمیت اور فضیلت اللہ تعالیٰ کے ہاں بہت زیادہ ہے۔ اگر ہم ان راتوں میں عبادات کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کریں تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم پر رزق کی، دولت کی برسات کر دیں گے۔

اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت کے تمام خزانے ہمارے قدموں میں رکھ دیں گے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ آپ کو عطا کر دیں تو آپ نے ذی الحج کی تیسری شب کو یہ والا خاص عمل ضرور کرنا ہے۔ کونسا عمل ہے؟ اس کو جاننے کے لیے آرٹیکل کو اچھے سے پڑھیں ۔ اس آرٹیکل میں پوری تفصیل بتائی جائے گی۔

وظیفہ:

یامالک الملک

وظیفہ کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ذی الحج کی تیسری شب کو عشاء کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے ” یا مالک الملک " ۔ اول و آخر آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جتنی زیادہ درود شریف کی کثرت کریں گیں اتنا ہی زیادہ اثر ہوگا وظیفے کا۔ درود شریف پڑھنے سے رب کی رحمت زیادہ متوجہ رہتی ہے اور درود شریف وہ عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہوتی ہے۔

یہ پڑھ کے اس کے بعد آپ جو بھی زکر و ازکار کرنا چاہتے ہیں ، نوافل پڑھنا چاہتے ہیں پڑھ لیں۔ یہ چھوٹا سا عمل ضرور کریں اللہ تعالیٰ آپ کودنیا اور آخرت کی نعمتوں سے نوازیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad