محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ap say 1 din ma khud rabta kryga-Mufti Bilal Qadri

اس وظیفے کی برکت سے محبوب ایک دن میں ہی رابطہ کرے گا۔ نکاح کا وعدہ کیا ہے تو ضرور نکاح کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس وظیفے کی برکت سے محبوب ایک دن میں ہی رابطہ کرے گا نکاح کا وعدہ کیا ہے تو ضرور نکاح کرے گا یہاں آکے اکثر مسائل سامنے آتے ہیں کہ نکاح کا وعدہ کیا ہوا تھا تین سال ہو گئے ہیں پانچ سال ہو گئے ہیں یہاں تک کہ گیارہ سال تک ہمارا رابطہ رہا ہے اور پہلے نکاح کے لیے تیار تھا سب کچھ تھا لیکن یہ عموماً ایسا ہوتا ہے کہ کسی بھی ریلیشن میں جب آپ کے گیپ آتا ہے تو اس میں پھر پرابلمز آنا شروع ہو جاتی ہیں تو میں اکثر ہوتا ہوں کہ اگر آپ نے محبت کی ہے تو ایک سال کے عرصے کے اندر اندر شادی کر لینی چاہیے کیونکہ آج کل کے حالات ایسے ہیں کہ ضد ، حسد بہت زیادہ پایا جاتا ہے تو اس وجہ سے پھر یہ ہوتا ہے کہ جیسے جیسے ٹائم زیادہ ہوتا رہتا ہے لوگ اس میں باتیں کرتے ہیں پھر جتنی باتیں ہوتی ہیں تو پھر اس سے کیا ہوتا ہے کہ وہ جو شادی کے مسائل ہیں وہ بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ میں نے نوٹ کیا ہوا ہے کہ جن کو کم از کم دو یا دو سال سے زیادہ ہو گیا ان کی شادی کے اندر پرابلم ضرور آ جاتی ہے تو اگر آپ کا محبوب ہے جس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے ، بات نہیں کر رہا سال ہو گیا ہے/مہینہ ہو گیا ہے بس یہ آپ نے عمل کرنا ہے۔ عمل سات دن کا ہے لیکن پہلے ہی دن آپ کو اس کا ریزلٹ ایسا نظر آئے گا کہ آپ واقعی کہیں گے کہ ایک دن میں اس نے میری محبت کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے وظیفہ کرنا ہے اور اس وظیفے کو تھوڑا سمجھئے گا اور تھوڑا دھیان سے کیجئے گا کیونکہ بڑا ہی خاص عمل ہے آپ نے اس کو تہجد کے وقت کرنا ہے۔ اس وقت آپ آرام سے ، سکون سے اپنی عبادت / اپنا عمل کر سکتے ہیں اگر اس وقت نہیں کر سکتے تو پھر رات سونے وقت جس وقت آپ بستر پر لیٹ جائیں سونے لگیں لائٹس وغیرہ بند کر دیں تب عمل کریں یا  فجر کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک اس درمیان آپ اس عمل کو کیجئے گا اس عمل کے کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک مرتبہ محبوب کی جو تصویر ہے دیکھنی ہے اگر نہیں ہے تو آنکھیں بند کر کے تصور میں اس کو دیکھیں ، وہ بھی نہیں ہو سکتا تو اس کا نام ہتھیلی پر لکھیں اس کو دیکھنا ہے اگر نہیں ہے تو آنکھیں بند کر کے تصور میں اس کو دیکھیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

mohabbat ka wazifa

پڑھ لیا پڑھنے کے بعد پھر اگر تصویر دیکھی ہے۔ اس پر دم کر دیں تصور میں اس کو رکھ کر اس پر دم کر دیں۔ نام کے اوپر دم کر دیں دم کرنے کے بعد دعا کریں دعا کرنے کے بعد آپ نے سونا نہیں ہے۔ اگر رات کو سونے سے پہلے عمل کر رہے ہیں تو صبح آپ دیکھئے گا کہ اس عمل سے آپ کو کتنا اچھا ریسپانس نظر آنا شروع ہو جائے گا۔ آپ نے عمل اپنا پورا کرنا ہے اگر معاملات اچھے بھی ہوتے ہیں پھر بھی آپ نے سات دن لگاتار اس عمل کو ضرور کرنا ہے اور منگل سے شروع نہیں کرنا اور نہ ختم کرنا ہے باقی کسی بھی دن اس کو شروع کر سکتے ہیں صرف سات دن میں ان شاء اللہ محبت لوٹ آئے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad