
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس ہفتے اگر 70 ہزار حاجتیں بھی پوری ہوں۔ عزتیں ،اچھی شُہرت ، پیسہ ، دولت ، کاروبار اللہ تعالیٰ سب آپ کو نصیب فرما دے گا۔ یہ دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے اور آج کا یہ وظیفہ ہفتے کے دن کا ہے اور جب یہ عمل کریں گے تو اگلے ہفتے تک جو جو چیزیں آپ چاہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ چاہے ایک کاغذ لیں اس کے اوپر اپنی حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں لکھیں اور ہفتے والے دن فجر سے لے کے رات سوتے وقت اس عمل کی کثرت کریں جو ابھی آپ کے سامنے بتاؤں گا اور اس کے بعد اللہ کے حضور دعا کریں ان شاء اللہ پھر دیکھئے گا کہ آنے والے دنوں میں ہر ایک ایک چیز آپ کو قبول ہوتی ہوئی کیسے نظر آتی ہے اور اس ہفتے میں نے بتلایا کہ ستر ہزار حاجتیں بھی آپ نے لکھی ہوں گی تو ان شاء اللہ وہ حاجتیں پوری ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہفتے والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دینا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آپ سارا دن پڑھیں جتنا زیادہ پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوتا جائے گا۔ پڑھتے رہیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر اس کو پڑھتے رہیں۔ زبان سے پڑھیں ، دل سے پڑھیں ، کام کاج کرتے ہوئے پڑھیں۔ ہر وقت اس کو پڑھیں بس رات سوتے وقت جتنا بھی آپ نے پڑھا ہے۔ ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔ اللہ کے حضور دعا کریں اور دن بھر پڑھتے رہیں ساتھ ساتھ حاجتیں ، مرادیں بھی لکھتے رہیں اللہ تعالیٰ اسی ہفتے ستر ہزار حاجتیں بھی پوری فرمائے گا اور دولت رزق بھی آپ کو بے حساب ضرور ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




