
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ایسا عمل ہر کوئی آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔ چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھیں انتہائی آسان تسبیح ہے۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں مفتیٰ صاحب کوئی ایسا عمل بتلائیں کہ لوگوں میں ہماری عزت ہو جائے اور لوگ ہماری قدر کریں اور لوگوں میں ہمیں رتبہ ملے ۔ ہمیں معاشرے کے اندر ایک اچھا مقام ملے اور جس سے ہم بات کریں وہ ہماری بات مانے بھی / سنے بھی اور اگر ہمارا محبوب ہم سے روٹھ گیا ہے۔ ہزبنڈ / وائف آپس میں ناراض ہیں تو ان کے لیے بھی یہ عمل بہت ہی پیارا ہے اور اگر آپ نے کُھلا پڑھنا ہے تو محبوب آپ کا دیوانہ ہو جائے گا جس کے پاس جائیں گے۔ ان شاء اللہ عزتیں ہی عزتیں نصیب ہوں گی اور اس عمل کو آپ نے چلتے پھرتے پڑھنا ہے کوئی اس کا خاص وقت نہیں ہے ، کوئی خاص جگہ نہیں ہے بس چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے کوشش کریں کہ کم از کم ایک تسبیح ہر دن کے اندر ضرور پڑھ لیجیئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ کوشش کریں اس تسبیح کو فجر اور مغرب کے بعد ایک ایک بار لازمی پڑھیں۔ دن میں ایک منٹ یعنی چوبیس گھنٹوں میں آپ نے ایک تسبیح اس کی لازمی پڑھنی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو عزت ملے ، مرتبہ ملے ، شہرت ملے ، آپ کو پیسہ ملے ، مال ملے ، دولت ملے ، آپ کو اپنا ذاتی گھر ملے ، گاڑی ملے ، موبائل ملے جو بھی آپ چاہتے ہیں اس تسبیح کو پڑھیں۔
اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اور میرے خیال میں دو سیکنڈ میں آپ ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں اور دو منٹ لگیں گے اور اس دو منٹ سے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ آپ کی تقدیر بدل جائے گی ، قسمت آپ کی سورج سے تیز چمکنے لگ پڑے گی۔ تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





