محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Aap K Taabay Rahega-Mufti Bilal Qadri

نہ منٹوں میں۔۔۔ نہ گھنٹوں میں۔۔۔ نہ دنوں میں۔۔۔ محبوب مٹھی میں صرف سیکنڈوں میں!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

نہ منٹوں میں ، نہ گھنٹوں میں ، نہ دنوں میں محبوب آپ کی مٹھی میں آئے گا صرف اور صرف سیکنڈوں میں محبوب مٹھی میں آئے گا اور یہ سیکنڈوں کا عمل ہے کیونکہ یہ عمل آپ نے صرف 79 سیکنڈ پڑھنا ہے یہ خاص ٹائم ہے ایک خاص وقت ہے اور یہ ایک خاص وظیفہ ہے یعنی 79 سیکنڈ میں آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آ جائے گی اور انتہائی آسان اور پیارا عمل ہے جو ابھی اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور یہ محبت کے وظیفوں میں سے کمال کا درجہ رکھتا ہے اور منٹوں اور سکنڈوں کا کیوں کہا ہے کیونکہ جو عمل کرتے ہیں وہ خود اس چیز کا بتاتے ہیں کہ اس عمل سے ہمیں کتنا فائدہ ہوا ہے اور آپ بھی عمل کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیے گا کہ اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کو کتنا فائدہ ہوگا۔ عمل کر کے دیکھئے گا پھر اس کا ریزیلٹ بتائیے گا اب آپ نے دیکھ لیا ایک دن کر لیا فائدہ سمٹائم نہیں ہوتا ، دو دن کر لیا فائدہ نہیں ہوتا ، تین دن کر لیا پھر جا کے آپ کو فائدہ ہوگا۔ اب ہم کہتے ہیں بس پڑھتے جائیں کام ہو جاتا ہے ابھی جیسے ایک بہن نے کمنٹ کیا کہ ایک دن انہوں نے عمل کیا دوسرے دن ان کو اس کا فائدہ مل گیا تو آپ نے یہ عمل سات دن کرنا ہے گیارہ دن کرنا ہے اکیس دن کرنا ہے وہ آپ نے کرنا ہی کرنا ہے چاہے آپ کو پہلے دن فائدہ ہو دوسرے دن فائدہ ہو تیسرے دن فائدہ ہو آپ نے گیارہ دن ہر حال میں عمل کو کرنا ہے اب جیسے میاں بیوی ہیں اب لڑائی ہے جھگڑا ہے طلاق تک بات پہنچ گئی ہے بیوی ماں کے گھر میں ہے وہ علیحدہ رہ رہی ہے اب ایک دن عمل کیا دو دن کیا شور لینے آ گیا۔ اب یہ عمل چھوڑنا نہیں ہے اس کو گیارہ دن اکیس دن پورا کرنا ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتایا یہ وظیفہ آپ نے گیارہ دن کرنا ہے اور گیارہ دن کیسے کرنا ہے کہ ہر نماز کے بعد آپ نے فرض نماز کے بعد سیونٹی نائن 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کو منگل اور سیچرڈے سے شروع نہیں کرنا باقی آپ کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں اب جب بھی فرض نماز پڑھیں فرض نماز کا آپ نے سلام پھیرنا ہے سلام پھیرنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے صرف سیونٹی نائن 79 ٹائم یہ پڑھنا ہے ایک سیکنڈ میں آپ اس کو ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں پڑھ کر اپنے محبوب کی تصویر پر / تصور پر / اس کے نام کے اوپر دم کر دیجئے گا جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat ka Mujjarib Amal

سیونٹی نائن 79 ٹائم پڑھ لیں پھر  یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں پڑھ کر دعا کیجیئے گا اور اللہ سے مانگیئے گا جس کو اپنی دعاؤں میں مانگیں گے۔ گیارہ دن پورے ہونے سے پہلے پہلے اللہ وہ آپ کو عطا ضرور کریں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad