بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آج بدھ کا دن ہے یہ تسبیح پڑھ لو جو ابھی آپ کے ساتھ میں شیئر کروں گا الحمدللہ جس کو یہ عمل دیا ہے آج کروڑپتی ہے۔ آپ بھی مالدار ، دولت مند ، امیر ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو یہ تسبیح اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں جب تک آپ یہ تسبیح پڑھتے رہیں گے رب کی ذات آپ کو کامیابیوں سے نوازتی رہے گی زندگی میں کامیابیاں ملتی رہیں گی بلندیاں ملتی رہیں گی آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں انتہا کی برکت ہوگی۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے ایسا عمل کہ اگر چھوٹے بچے کو بھی دیا جائے تو وہ پڑھ سکتا ہے اور اس کے پڑھنے سے جو گھر میں برکتیں ہوتی ہیں وہ آپ کو سمجھیں کہ ایسے نظر آئیں گی کہ آپ اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیں گے اور اللہ کی ایسی برکتیں ملیں گی کہ آپ پھر کہو گے کہ یہ عمل جب سے کیا ہے اللہ نے کروڑپتی بنا دیا ہے اور یہ بدھ والے دن اس تسبیح کو پڑھنے کی اپنی عادت بنا لیں اس بھولنا نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور بدھ کا دن ہے بہت ہی پیارا دن ہے اور اس دن یہ پیاری تسبیح آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گی۔ آپ نے کیا کرنا ہے جس جمعہ صبح اُٹھیں فجر پڑھیں۔ فجر کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں یا جس جمعہ بھی آپ اُٹھتے ہیں فجر سے پہلے تو صبح اُٹھتے ہی آپ کا کام ہے کہ آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اس کو آپ نے پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ پڑھیں زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتی ہیں جتنا زیادہ پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔ وضو بے وضو ہر حال میں پڑھیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ پڑھنے کے بعد جب رات کو سونے لگیں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں وہی درود شریف جو آپ نے صبح پڑھا تھا پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے آگے ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگنی ہے کہ یا اللہ اس تسبیح کی برکت سے ہمارے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائیں۔ یا اللہ اس تسبیح کی برکت سے ہمیں کروڑپتی بنا دیں۔ ہنڈرڈ پرسنٹ اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی بنا دیں گے تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT