دنوں کے وظائفوظائف

wednesday dua to become a crorepati-mufti bilal qadri

جلد امیر ہونے کا راز! چند منٹوں میں دنیا کا ہر خزانہ قدموں میں ہوگا۔ بدھ کے دن اس وظیفے کو پڑھنا شروع کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جلد امیر ہونے کا راز چند منٹوں میں دنیا کا ہر خزانہ آپ کے قدموں میں ہوگا۔ بدھ والے دن اس وظیفے کو پڑھنا شروع کرتے ہیں۔ بہت ہی خاص دن ہے اور اس کا سب سے جو خاص ٹائم ہوتا ہے وہ ظہر سے عصر کے درمیان ہوتا ہے اصحابہ اکرام فرماتے تھے کہ اس وقت کے اندر دعا کیجیئے اللہ تعالیٰ اس دعا کو ضرور قبول کرتا ہے اور اگر آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور اس کے ساتھ دعا کریں تو ہنڈرڈ پرسنٹ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا ظاہرہ ہر ایک بندے کو تنگی ہوتی ہے اور زیادہ تر جو آج تنگی ہےوہ مال کی / دولت کی پیسے کی / رزق کی ہے تو جو اللہ سے مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائیں گے۔ وہ بھی اس خاص وقت اور اس خاص دن کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو دولت بھی عطا کریں گے۔ بے حساب رزق / بے تحاشا مال بھی اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا اور اس عمل سے دیکھتے ہی دیکھتے آپ امیر ہو جائیں گے کوشش کرنی ہے کہ کم از کم تین بدھ آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

اگر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے پورے دن میں سات سو چھیاسی 786 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔

budh ke din dolat and rizq ka wazifa

یہ پورے دن کے اندر بھی پڑھ سکتے ہیں اور ظہر سے عصر کے درمیان بھی پڑھ سکتے ہیں اگر پورے دن پڑھیں گے تو پھر فجر کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی ، ایک تسبیح استغفار کی اور پورے دن میں سات سو چھاسی 786 مرتبہ اور خاص ظہر سے عصر کے درمیان پڑھیں گے۔ پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے مانگیں گے۔ مانگتے جائیں گے اللہ آپ کو عطا کرتے جائیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad