
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ان میں سے دوسرے نمبر پر یہ رشتے والے مسائل ہیں اور اس وقت بہت ساری خواتین کے مجھے میسیجز آتے ہیں خاص کر جب یہ بات کہتی ہیں بہت دل کو دکھ ہوتا ہے کہ مفتی صاحب کوئی اچھا رشتہ ملتا نہیں ہے جو رشتے آتے ہیں بات نہیں چلتی ہے جہاں ہم راضی ہوتے ہیں وہ رشتے والے نہیں مانتے ہیں تو بہت زیادہ مسئلے ہیں کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ چند دنوں میں ہماری شادی ہو جائے اور اسی طرح پسند کے رشتے کے حوالے سے بھی بہت زیادہ ہوتا ہے کہ فلان جگہ پسند ہے لیکن کچھ لوگ راضی نہیں ہیں ہماری فیملی راضی نہیں ہے یا ان کی فیملی راضی نہیں ہے یا سب راضی ہیں ایک بھائی یا ایک والدہ راضی نہیں ہے یا باپ راضی نہیں ہے تو اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کی تیس دن کے اندر اندر شادی ہو جائے چاہے وہ پسند کی شادی ہو یا اچھے سے اچھا رشتہ ملے تو یہ ایسا عمل ہے ان شاء اللہ کہ ضرورت رشتہ کے دفاتر بند ہو جائیں گے یہ آپ عمل ایک دفعہ کر لیں اور دیکھئے کہ کیسے تیس دن کے اندر اندر شادی پکی ہوتی ہے تو کیا عمل ہے آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جن بچیوں کے رشتے میں رکاوٹ ہے یہ لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے لیے ہے۔ چاہے خواتین کے حوالے سے مسائل ہیں یا لڑکے کے حوالے سے مسائل ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود رشتہ نہیں ہو رہا یا پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سارے مسائل آ رہے ہیں چاہے کوئی راضی نہیں ہے یا کچھ بھی معاملات ہیں۔ سبب نہیں بن پا رہا تو انتہائی آزمودہ عمل ہے اکیس دن آپ نے عمل کرنا ہے یہ ایک مہینے کا عمل ہے اور ان شاء اللہ اسی تیس دن کے اندر اندر جو آپ مہینہ شروع کریں گے اکیس دن عمل کرنا ہے باقی نو دن عمل نہیں کرنا آپ نے یہ ایک مہینہ کریں اگر ایک مہینے خدا نا خاستہ نہیں کام ہوتا پھر دوسرے مہینے بھی آپ اکیس دن عمل کر سکتے ہیں کیا کرنا ہے روزانہ اکیس دن لگاتار فجر اور عشاء کے بعد یعنی فجر کی نماز اور عشاء کی نماز کے بعد تین مرتبہ ” سورۃ الرحمٰن ” پڑھیں اور اس سے پہلے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد تین دفعہ ” سورۃ الرحمٰن ” فجر میں پڑھیں۔ تین دفعہ عشاء کے بعد پڑھیں ان شاء اللہ نیک صالح ، من پسند رشتہ اللہ کے حکم سے تیس دن کے اندر مل جائے گا تو اس وظیفے کو ضرور کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




