محبت کے وظائفوظائف

100%Muhabbat ma kamyabi ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت میں ناکام ہونے والے تمام عاشقوں کیلئے نایاب تحفہ! 100٪ محبت میں کامیابی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت میں ناکام ہونے والے تمام عاشقوں کے لئے نایاب تحفہ! جتنے عاشق ناکام ہو چکے ہیں وہ تیار ہو جائیں سو فیصد محبت میں کامیابی ملے گی۔ آپ کی محبت روٹھ گئی ہے ، دور چلی گئی ہے ، بلاک کر دیا ہے بات نہیں کر رہی ہے بہت ٹائم ہو گیا مہینے ہو گئے ، سال ہو گئے ہیں ، پانچ سال ہو گئے ہیں ، چھ سال ہو گئے ہیں لیکن یہ ایسا پاورفل عمل ہے کہ محبوب مٹھی میں ہو جائے گا اور میں نے کیوں کہا کہ ناکام کیونکہ عشق میں تقریباً آپ سمجھ لیں کہ زیادہ تر ناکامیاں ہی ملتی ہیں جب وہ کامیابی مل جاتی ہے تو پھر وہ عشق عشق تو نہیں رہتا۔ عشق وہی ہے جس کو آپ حاصل کر کے بھی حاصل نہیں کر پا رہے اور یہ ایسا روگ ہے کہ انسان کے پاس سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں ہوتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ دو وظائف ہیں دو وظیفوں کا مجموعہ ہے دونوں اسمِ اعظم ہیں دونوں طاقتور ہیں دونوں اپنی جگہ ایک طاقت رکھتے ہیں اور جب دو طاقتیں ایک ساتھ اکٹھی مل جائیں تو سمجھیں کہ ایک چیز ہے مثالاً ایک چیز اُٹھانی ہے ایک بندے سے مشکل ہوتی ہے لیکن اگر دو ہو جاتے ہیں تو وہ چیز آسانی سے ہو جاتی ہے تو ایک پاورفل عمل ہے ایسا کہ وہ ہر ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے اس کے ساتھ آپ دوسرا عمل کرتے ہیں کہ دیفینیٹلی اس سے فائدہ ہوتا ہے دونوں مل جاتے ہیں تو کامیابیاں قدموں کو چومتی ہیں اور محبت کے اندر یہ دونوں عمل بہت ہی باکمال ہیں اور اس سے چَٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتِحال بھی بنتی ہے اور جو شادی کرنا چاہتے ہیں وہ بھی اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے گیارہ دن لگاتار تین سو 300 مرتبہ فجر سے مغرب تک یہ پڑھنا ہے۔

love

آپ نے مغرب کی نماز پڑھنی ہے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد سے لے کے صبح فجر تک پھر آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ گیارہ دن لگاتار پڑھنا ہے اور عمل پڑھتے ہوے ہی سو جائیں سو کے اٹھیں پھر یہ پڑھیں۔

یا بدیع الائجائب الخیری یا بدیع

جو بھی محبت کے اندر ناکامی کی صورتِحال تھی وہ کامیابی کے اندر بدل جائے گی۔ شادی کے معاملات بھی ہو جائیں گے اور اگر بلاک کیا ہوگا تو ان بلاک کر دے گا ، بات نہیں ہو رہی تو بات شروع ہو جائے گی ، سالوں کی روٹھی محبت چُٹکیوں میں واپس بحال ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad