
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج تین ذی الحجہ کا وظیفہ۔ اگر رزق میں کمی ہے تو آج ہی اس پر عمل کریں فرشتے دولت پہنچا جائیں گے یعنی اللہ تعالیٰ فرشتوں کی ڈیوٹی لگا دیں گے وہ آپ کے گھر میں آپ کے رزق ، روزی پہنچا جائیں گے اور خاص برکت کے دن چل رہے ہیں / برکت کی راتیں چل رہی ہیں۔ ان دنوں میں ، ان راتوں میں یہ عمل ضرور کریں۔ دعائیں مانگیں جو آپ سارا سال مانگتے رہے ہیں لیکن پوری نہیں ہوئی ان دس دنوں میں ایسی پوری ہوں گی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج تین ذی الحج اس وظیفے کو پڑھیں اور 13 ذی الحج تک آپ اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس وظیفے کو پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ 313 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔
یاد رکھیں کہ یہ مغرب سے پہلے پہلے آپ نے مکمل کرنا ہے دو اسمِ اعظم ایک جگہ پر آئے ہیں جہاں ڈبل چیز آ جائے تو اُس کے فائدے بھی ڈبل آپ کو ملتے ہیں۔ اگر چاہیں تو اس کو دس ذی الحجہ تک پڑھتے رہیں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





