
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے والے دن بس یہ پڑھ لیں دنوں میں مالا مال ہو جاؤ گے۔ ہفتے کے سات دنوں کے اندر یعنی اس ہفتے سے اگلے ہفتے کے دن تک کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آپ کی ہر حاجت ، مراد پوری ہو گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار کر دیں گے۔ اگر جاب نہیں ہے اچھا روزگار مل جائے گا۔ کاروبار نہیں چل رہا تو کاروبار میں دن دُگنی رات چُگنی ترقی ہو جائے گی۔ پیسہ نہیں ہے اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرمائیں گے۔ غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائیں گے تو یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے جو کہ صرف چار حروف پر مشتمل ہے لیکن اس عمل کی طاقت یہ ہے کہ جس چیز کو آپ بڑھانا چاہتے ہیں اس کی نیت کر کے اس کو پڑھ لیں مثلاً رزق و روزی بڑھانا چاہتے ہیں اس کی نیت کر کے پڑھ لیں ، کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں اس کی نیت کر کے پڑھیں۔ جس چیز میں پڑھیں گے آپ کی اُس چیز میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہفتے کے دن جب صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے 1100 مرتبہ ایک نشیست میں یا مختلف نشیستوں کے اندر یہ پڑھ لیں۔
یہ عمل اگر ایک نشیست میں پڑھیں گے تو بہت زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ ہر نماز کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں تھوڑا صبح پڑھیں ، تھوڑا دوپہر پڑھیں ، تھوڑا شام پڑھیں فجر سے لے کے رات 12:00 بجے تک اس کو پڑھ لیں ان شاء اللہ آپ کی زندگیوں کو بدلنے کے لیے ، آپ کی قسمت کا ستارہ چمکانے کے لیے ، آپ کے گھر میں / مال میں / رزق میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکت کے لیے ، آپ کو کروڑپتی کرنے کے لیے یہ چار حرف کا وظیفہ ہی کافی ہے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





