ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj ka chand dekh kar yh muhabbat ka amal kren-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ کا چاند دیکھتے ہی یہ والا عمل کریں۔ محبوب روتا ہوا کال کرے گا۔ ساری زندگی تابع رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحجہ کا چاند دیکھتے ہی یہ والا عمل کریں۔ محبوب روتا ہوا کال کرے گا۔ ساری زندگی تابع رہے گا۔ ذی الحجہ کا چاند اور محبت کا بہت گہرا تعلق ہے۔ جتنے وظائف اور اعمال میں آپ کو دیتا ہوں اس کے اندر وقت بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ اب میں چھوٹی سی مثال سے آپ کو سمجھاتا ہوں کہ ایک عمل ہے جو میں نے آپ کو کہا ہے کہ آپ نے 12:30 منٹ پر کرنا ہے اب اگر آپ 12:31 یا 12:32 پر کریں گے تو اس کا وہ فائدہ نہیں ملے گا جو آپ کو 12:30 پر ہوگا تو ذی الحجہ کا چاند دیکھ کر جس نے محبت کے حوالے سے وظیفہ کرنا ہے یا دولت کے حوالے سے وظیفہ کرنا ہے 100٪ کامیابی اس کے قدم چومے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں جو وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ چاند جب نظر آئے تو اس کی طرف دیکھنا ہے اگر چاند نظر نہیں بھی آ رہا بعض دفعہ ابرآلود ہوتا ہے تو اگر پہلے تین دن آپ کو چاند نظر نہ آئے تو پھر آپ نے آسمان کی طرف دیکھ کر وظیفہ کرنا ہے۔ پہلے کوشش کرنی ہے کہ چاند کو دیکھ کر وظیفہ کریں اس کا زیادہ فائدہ ہو گا۔ پہلے دن کریں ، دوسرے دن کریں ، تین دن لگاتار بھی کریں کر سکتے ہیں یا تیسرے دن آپ کو چاند نظر آیا تب کر لیں۔ چاند کی طرف دیکھنا ہے درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اس کو پڑھنا ہے۔

یا وارث

بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے لیکن اس کا جو وقت ہے مغرب کی جب اذانیں ہوں گی نماز پڑھنے کے بعد تقریباً 25 منٹ کے اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل سے آپ کا محبوب روتا ہوا آپ کے پاس واپس آجائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad