محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ky dil mein ishq ki aag lgany ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

سنگدل محبوب کے دل میں عشق کی آگ لگانے کا وظیفہ۔ محبوب ہمیشہ کیلئے غلام۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

سنگدل محبوب کے دل میں عشق کی آگ لگانے کا وظیفہ۔ محبوب ہمیشہ کیلئے غلام ہو جائے گا۔ انتہائی آسان عمل  یعنی تین سال کا ایک بچہ بھی عمل کر سکتا ہے اتنا آسان عمل ہے اور اس آسان عمل کو بھی آپ نہ کر سکیں یا آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں نہ آسکے تو پھر میرا نہیں یقین کہ کوئی اور وظیفہ آپ کو کام دے گا۔ انتہائی مجرب ہے اور انتہائی آسان وظیفہ اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے روزانہ 786  مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اب صبح اٹھیں جب بھی آپ نے پڑھنا ہے سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن لگاتار آپ نے پڑھنا ہے اور پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اول آخر آپ نے تین ، سات ، گیارہ یا ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور جس مقصد کے لیے ، جس مراد کے لیے ، حاجت کے لیے اس کو 786 مرتبہ پڑھا جاتا ہے وہ ہنڈرڈ پرسنٹ قبول ہوتی ہے اوراس کا ریزلٹ آپ کو اکیس دن کے اندر اندر ضرور نظر آتا ہے پڑھنے کے بعد آپ دعا کیجئے گا۔ تصور میں ، تصویر میں ، اس کے نام کے اوپر دم کیجئے گا ایسی محبت کی آگ بڑھکے گی کہ بس ساری زندگی کے لیے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad