رزق کے وظائفوظائف

Jaldi ameer hony ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

فقیر کو بادشاہ بنا دینے والا وظیفہ۔ جو بندہ یہ وظیفہ ایک دن کر لے۔ پیسہ سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ کم وقت میں امیر ترین ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

فقیر کو بادشاہ بنا دینے والا وظیفہ جو بندہ یہ وظیفہ ایک دن کر لے پیسہ سنمبھالنا مشکل ہو جائے گا کم وقت میں امیر ترین ہو جاؤ گے آج کا یہ عمل ان لوگوں کے لئے خاص ہے جو لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جیبیں خالی ہیں ، ہماری جیبوں میں پیسہ نہیں ہے ، دولت نہیں ہے ، کماتے ہیں بچت نہیں ہوتی ، مشکلات میں زندگی گزار رہے ہیں کبھی ایک وقت کا کھانا کھا رہے ہیں ، کبھی ایک دن کی دیہاڑی لگ رہی ہے ، کبھی کاروبار چل رہا ہے کبھی کاروبار رُک گیا ، کبھی جاب میں اچھے جا رہے ہیں کبھی نہیں یعنی مشکلات ہی مشکلات ہیں  تو یہ عمل کر لیں یہ عمل آپ کو کبھی گرنے نہیں دے گا بس روزانہ کریں پہلے ہی دن کریں گے پہلے ہی دن اس کا آپ کو رزلٹ ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ کم از کم تین سو مرتبہ یہ عمل کرنا ہے اور پاکی کی حالت کے اندر پڑھنا ہے۔ باوضو ہو کر کریں گے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ ایک تو باوضو ہونے کا فائدہ یہ ہے کہ جو شخص باوضو رہتا ہے ہمیشہ اللہ تعالیٰ اس کو تنگ دستیوں سے محفوظ رکھتے ہیں تو آپ نے کرنا کیا ہے روزانہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔

ان اللہ وملائکتہ یصلون علی النبی یایھا الذین امنوا صلوا علیہ وسلموا تسلیما

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں ان شاء اللہ پہلے ہی دن میں آپ کو رزلٹ نظر آئے گا۔ ضرور اس عمل کو پڑھیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad