رزق کے وظائفوظائف

Har murad pori krwany ka badshah wazifa-Mufti Bilal Qadri

اب آپ کی ہر منت ، ہر مراد فوراً پوری ہوگی کیونکہ یہ وظیفہ اب آپ کے پاس ہے پڑھیں اور مانگیں اللہ تعالیٰ چھولیاں بھر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اب آپ کی ہر منت ، ہر مراد ان شاء اللہ فوراً پوری ہوگی چونکہ یہ وظیفہ اب آپ کے پاس ہے پڑھیں اور مانگیں اللہ تعالیٰ جھولیاں بھر دے گا۔ آج کا یہ عمل ان لوگوں کے لیے ہے جو لوگ کہتے ہیں کہ ہماری منتیں پوری نہیں ہوتی ، ہماری مرادیں پوری نہیں ہوتی ، ہماری خواہشیں پوری نہیں ہوتی ، ہمارا مانگا ہوا ہمیں نہیں ملتا۔ ہم دعا کرتے ہیں ، تہجدوں میں دعا کرتے ہیں ، نوافل پڑھ کے دعا کرتے ہیں ، فرضوں کے بعد دعا کرتے ہیں ، صبح دعا کرتے ہیں ، شام دعا کرتے ہیں سالوں سال ہو گئے ہیں لیکن ہماری مانگی ہوئی دُعائیں پوری نہیں ہو رہی جو ہم چاہ رہے ہیں وہ ہمیں نہیں مل رہا۔ ایسے لگتا ہے شاید ناممکن ہے یا ہماری دعائیں عرش تک نہیں جاتی تو یہ عمل میں آپ کو دینے جا رہا ہوں روزانہ عصر کی نماز کے بعد صرف 41 مرتبہ  چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ لیں روزانہ ستر ہزار حاجتیں بھی مانگیں گے پوری ہوں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ صرف اکتالیس مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

Allah jhollian bharr dega

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حُضور آپ نے ہاتھ اُٹھا کے مانگنا ہے کہ اللہ میری یہ منت ہے ، یہ مُراد ہے ، یہ حاجت ہے جو مجھے ناممکن لگ رہی ہے۔ اے اللہ تعالیٰ! آپ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ اللہ میری اس منت ، حاجت ، مراد پر اپنے ان پیارے ناموں کے صدقے کُن فرما دے۔ اللہ میری اس مُراد کو پورا فرما دے۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا پر کُن ضرور کہہ دے گا اور وہ آپ کے لئے فیکون ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad