بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بروز جمعتہ المبارک یہ دعا ایک بار پڑھ لو۔ 100 کروڑ بھی مانگو گے تو فوری مل جائیں گے میں نے آزمالیاں اب آپ کی باری ہے یہ ایک بھائی نے مجھے دعا بھیجی اور کہا کہ مفتی صاحب یہ دعا میری زندگی کا ٹرن ہے یعنی اس کے بعد میری زندگی بالکل چینج ہوگئی۔ پہلے ایک ایک روپے کے لیے ترس رہا تھا۔ کبھی ایک سے اُدھار مانگتا کبھی دوسرے سے اُدھار مانگتا ، گھر کے اندر پریشانیاں تھی ، تنگیاں تھی ، لڑائیاں جھگڑے تھے۔ اس دعا کے بعد آج الحمدللہ میں دینے والا بن گیا اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو دینے والا بنائے اور سب کو اتنا رزق اور اتنا مال و دولت عطا فرمائے کہ وہ خود بھی خوشحال رہے اور دوسروں کی بھی زندگیاں بدلنے والے بن جائے تو کہتے ہیں کہ جب سے میں نے یہ دعا پڑھنا شروع کی تو اللہ تعالیٰ مجھے دیتا ہی گیا / دیتا ہی گیا سب کچھ اس نے مجھے عطا کر دیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب سورج طلوع ہو تو 20 منٹ کے بعد اشراق کا وقت شروع ہو جاتا ہے اس وقت اشراق کے نوافل ہوتے ہیں وہ آپ نوافل پڑھیں۔ نوافل پڑھنے کے بعد آپ یہ دعا پڑھنا شروع کر دیں پھر سارا دن مغرب تک چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر وقت اس دعا کا ورد کرتے رہیں اور پھر دیکھیں زندگی آپ کی کیسے بدلتی ہے۔
یہ آپ نے تسبیح پڑھنی ہے اور یہ دعا ہماری زندگیوں کے لیے بہت ہی خاص دعا ہے بہت ہی بہترین دعا ہے انشاءاللہ آپ اس کو پڑھنا شروع کریں گے رزق و روزی کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ آپ کی زندگی کی تمام پریشانیاں بھی ختم ہو جائیں گی۔ مسائل بھی دور ہو جائیں گے۔ زندگی آپ کی ان شاء اللہ خوشحال ہو جائے گی۔ اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور مغرب سے پہلے پہلے آپ اس عمل کو مکمل کریں گے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ وہ کچھ آپ کو عطا فرمائیں گے کہ جو آپ کبھی زندگی میں سوچ بھی نہیں سکتے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT