
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
سنڈے یعنی اتوار کے دن جو شخص یہ عمل کر لیتا ہے دولت اس کے پیچھے پیچھے آتی ہے۔ پیسہ مال میں خوب برکت ہوتی ہے یعنی آپ ابھی اسٹرگل کر رہے ہیں محنت کر رہے ہیں مشقت کر رہے ہیں تین رات کے اندر دو دو تین تین کام کر رہے ہیں تاکہ پیسہ اکٹھا کیا جائے اپنی ضرورتوں کو پورا کیا جائے۔ مشکل حالات سے نکلا جائے جیسے دنیا کے صرف پاکستان کے نہیں پوری دنیا کے اندر یہی حالات ہیں اللہ تعالیٰ سب کے رزق و روزی میں برکت عطا فرمائے۔ جتنے لوگ مشقت کر رہے ہیں محنت کر رہے ہیں مزدوریاں کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو خوب حلال رزق روزی نصیب فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سب کے گھروں کے اندر مالوں کے اندر کاروبار کے اندر خوب خوب برکت عطا فرمائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور اگر آپ خاص رزق دولت خوب چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب آپ کے پیچھے پیچھے دولت آئے یعنی اب بھی تو پہلے آپ بھاگ رہے ہیں پھر آپ آگے آگے ہوں گے پیچھے دولت آئے گی اور بارش جس طرح برستی ہے تیز اور پانی جس طرح اونچائی سے اونچائی کی طرف آتا ہے اس طرح رزق دولت آپ کے پاس آئے تو سنڈے والے دن اس عمل کو ہر حال میں کرنا ہے کیونکہ ہر حال میں کرنا ہے اور خواتین بھی اس کو ہر حال میں ضرور کر سکتی ہیں۔
بہت ہی آسان عمل ہے اس عمل سے آسان خاموشی ہے اور دوسرا ہر ایک شخص کو یہ آتی ہے کیوں آتی ہے اس لیے کہ ہم روزانہ اس دعا کو پڑھتے ہیں اور ہر ایک شخص پڑھتا ہے اس دعا کو بہت آسان ہے۔
یہ آپ نے اتوار کے دن کم از کم 313 مرتبہ یہ دعا ضرور پڑھنی ہے فجر سے لے کے مغرب تک آپ کے پاس پورا ٹائم ہے کسی بھی وقت میں چلتے پھرتے بھی پڑھ سکتے ہیں ایک جگہ بیٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں۔
313 مرتبہ آپ نے یہ دعا ضرور پڑھنی ہے اور اس کا جو خاص وقت ہے اس خاص وقت کے اندر بھی کم از کم تین ٹائم یہ دعا ضرور پڑھا کریں۔ اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھیں گے جس نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دعا جو کھانے کے بعد کی دعا ہم پڑھتے ہیں ہم اس کو سپیشل میں اور آپ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں یہ دعا بہت قیمتی دعا ہے جس کو ہم نے صرف کھانے کے وقت کیا لیکن اس وقت پڑھنی چاہئے ضروری ہے ہر حال میں لیکن اس کو ہم اس کام کے لئے پڑھیں گے تو اس سے ہمارے رزق میں روزی میں مال میں برکت بھی ضرور ہوتی ہے تو ضرور اس کو پڑھیں اور ہر ایک شخص پڑھتا ہے اور کھانے کے بعد کم از کم تین ٹائم یہ دعا ضرور پڑھیں بہت سارے لوگ پڑھتے ہیں لیکن اگر آپ یہ پوری دعا پڑھ لیں گے تو انشاءاللہ اس کا بہت زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا تو ضرور پڑھیں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





