ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj ka chand or mehboob ko qabu karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ کا چاند نکلتے ہی یہ لکھ کر درخت کے ساتھ باندھ دیں۔ محبوب! واپس آئے گا معافی مانگے گا ، مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحجہ کا چاند نکلتے ہی یہ لکھ کر درخت کے ساتھ باندھ دیں۔ محبوب واپس آئے گا ، معافی مانگے گا ،  ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ پاکستان میں ستائیس مئی کو چاند نظر آجائے گا اور 7 جون کو عید الضحیٰ ہو گی تو آپ نے یہ عمل ستائیس کو جب چاند نکلے گا تب آپ نے کرنا ہے۔ اسی رات میں یہ عمل کاغذ پر لکھنا ہے پھر اگلا جو دن ہوگا پاکستان میں وہ بودھ کا دن بنے گا اس دن پھر آپ نے اس کو درخت کے ساتھ لٹکانا ہے اور اس درخت کے ساتھ لٹکانے کے لیے آپ نے اس کاغذ کو سبز کپڑے میں لپیٹ کر کالے دھاگے سے اس درخت پر باندھ دینا ہے۔ ایسے باندھنا ہے کہ وہ ہوا سے ہلتا رہے جیسے جیسے ہلتا رہے گا اس کی وہ محبت میں تڑپتا رہے گا اور انہی دس دنوں کے اندر اندر محبوب سے آپ کا رابطہ بھی بحال ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک سفید پیپر لینا ہے اور اس سفید پیپر پر آپ نے ایک سائیڈ میں لال مارکل سے 786 لکھنا ہے۔ نیچے 786 لکھنا ہے۔ دونوں سائیڈوں پہ 786 لکھنا ہے اور اس پیپر کے درمیان میں یہ قرآنی آیت خود بھی لکھ سکتے ہیں کسی سے لکھوا بھی سکتے ہیں لیکن خود لکھیں گے تو آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا اور آپ نے یہ آیت لکھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

سبحان الذی اسری بعبدہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصا الذی برکنا حولہ لنریہ من ایتنا انہ ھو السمیع البصیر

فلاں علا حب فلاں اوپر اپنے محبوب کا نام نیچے علا حب اور اس سے نیچے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ اگر پانی میں بہانا ہے تو اسی طرح آپ پانی کے اندر بہا دیں وہ آگے چل جائے اگر درخت کے ساتھ باندھنا ہے تو اس کو فولڈ کریں سبز کپڑا لپیٹیں اور کالے دھاگے کے ساتھ درخت پر باندھ دیں۔ دونوں کام کرنا چاہیں دونوں کر سکتے ہیں ان شاء اللہ پہلے دس دن کے اندر اس کا ہنڈرڈ پرسنٹ رزلٹ مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad