بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
رزق دولت سے گھر بھر جائے گا، تین دن میں کروڑ پتی ہو جاؤ گے فجر کے بعد دو دن یہ تسبیح پڑھ لو۔
آج کی ویڈیو میں خاص دن کے لیے وظیفہ ہےجو چاہتے ہیں کہ دنوں کے اندر اندر ان کا گھر ، رزق اور دولت سے بھر جائے تو ان کو چاہئے کہ صرف 2 دن یہ تسبیح پڑھ لے انشاء اللہ العزیر اللہ تعالیٰ کے حکم سے تیسرے دن آپ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ بہت ہی خاص بہت ہی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔ لیکن اس کے فوائد بہت زیادہ ہے۔ کون سا عمل ہے کیسے کرنا ہے کہ جلد سے جلد کروڑ پتی بن جائے آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا۔
صرف تین دن کے اندر اندر ہی مالا مال ہونا چاہتے ہو تو بس دو دن فجر کے بعد یہ ایک چھوٹا سا عمل کر لو انشاء اللہ دنوں میں پیسوں کے حوالے سے تمام مسائل حل ہو جائیں گے یہ عمل خاص ان لوگوں کے لیے ہے اور بہت اہم ہے کہ جو لوگ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد مالدار ہو جائیں۔ تو وہ لوگ یہ عمل ضرور کر لیں۔
صرف 3 دن میں دولت حاصل کرنے کا وظیفہ:
صرف 3 دن میں دولت حاصل کرنے کا وظیفہ کیسے کریں؟
اس وظیفے کو فجر کے بعد کریں۔ 313 مرتبہ۔ فجر کی نماز پڑھنے کے فوراً بعد آپ نے سورۃ یس پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اس کے اول و آخر میں 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔بہت ہی آسان سا ہے۔ لازمی کریں ضرور فائدہ ہو گا۔ اس عمل کے فوائد بہت زیادہ ہے۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
محترم مفتی صاحب
سلام علیکم
کراچی میں ھماری ھاوسنگ سوسائٹی کی زمین پر قبضہ گروپ کے کارندوں نے کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے قبضہ کر لیا ھے،پچھلے سات سال سے کیس لڑ رھے ھیں ھای کورٹ سے کیس جیت گئے ھیں لیکن ایک سیاسی جماعت کی حمایت کی وجہ سے قبضہ مافیا قبضہ نہیں چھوڑ رھی ھے،کوئ وظیفہ بتائیں کہ اس کی مدد سے قبضہ مافیا زمین کا قبضہ چھوڑ دے،اس سوسائٹی میں زیادہ تر یتیموں اور بیواؤں کے پلاٹ ھیں۔