دنوں کے وظائفوظائف

Budh ke din dolat and rizq ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہر دلی مراد آج پوری ہو گی۔ بروز بدھ یہ والا عمل کریں۔ زندگی میں کبھی ناکام نہ ہونگے۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ہر دلی مراد آج پوری ہوگی کیونکہ آج بدھ کا دن ہے تو بروز بدھ یہ والا عمل کریں۔ زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہوگی کروڑپتی بھی ہو جاؤ گے اور یہ عمل آپ نے بدھ والے دن ظہر تا عصر کے درمیان کرنا ہے اور اس عمل کے کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے  جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ قرآن پاک کی چند آیات ہیں جو آپ نے صرف 179 مرتبہ پڑھنی ہیں ظہر سے عصر کے درمیان اور بدھ والے دن 189 مرتبہ آپ نے پڑھنی ہیں باقی دنوں میں جس ٹائم مرضی جس طرح پڑھیں قرآن پاک ہے جس ٹائم پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں بس اس خاص وقت میں یہ خاص عمل ضرور کیجئے گا۔ آپ دنیا میں بھی کامیاب ہوں گے ، آخرت کے بھی اندر کامیاب ہوں گے دنیا کے ہر امتحان میں اللہ تعالیٰ آپ کو سُرخرو کرے گا۔ آخرت کے ہر امتحان میں اللہ تعالیٰ آپ کو سُرخرو کرے گا دنیا میں بھی اللہ تعالیٰ آپ کو نعمتوں سے نوازے گا آخرت میں بھی اللہ آپ کو نعمتوں ست نوازے گا بہت ہی پیارا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ وظیفہ جو پڑھتا ہے اور پڑھنے کے بعد اللہ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتا ہے اور صحابہ اکرام کا یہ معمول تھا کہ بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان جب دعا کرتے تھے تو اس وقت کے اندر اللہ ان کی دعاؤں کو قبول فرماتا تھا اور وہ عمل جس کے ذریعے اللہ سے دعا کریں گے اور اس وقت میں کریں گے جس میں اللہ دعا قبول کرتا ہے تو ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کی دعائیں جو ہیں وہ قبول ہوں گی تو اس وقت جو حاجت مانگیں گے مراد مانگیں گے خوشی مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائے گا کونسی آیتیں ہیں وہ آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہیں۔

Croroepati hona ka amal

یہ آیت آپ نے پڑھنی ہے اور پھر اس کے بعد گِڑگِڑا کر سجدے میں جا کر رو رو کر اللہ سے اپنی حاجت مانگنی ہے اگر رونا نہیں آرہا رونے والی شکل کر کے مانگیں۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کی خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad