دنوں کے وظائفوظائف

Monday dua for increase rizq-Mufti Bilal Qadri

سوموار کے دن اس وقت یہ خاص عمل کریں۔ شرطیہ 24 گھنٹوں میں ہر دعا قبول دولت، رزق میں خوب اضافہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن اس وقت یہ خاص عمل ضرور کریں۔ شرطیہ 24 گھنٹے میں ہر دعا آپ کی قبول ہوگی۔ دولت ، رزق میں خوب اضافہ ہوگا میں نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے کہ روزانہ کا ایک خاص وقت آپ کو دوں گا اگر اس خاص وقت میں جو خاص وظیفہ ہوگا اس کے پڑھنے کے بعد آپ دعا کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا اور روزانہ چوبیس گھنٹوں میں ایک خاص وقت ایسا آتا ہے۔ جس کے اندر اللہ تعالیٰ دعاؤں کو قبول کرتے ہیں اور بہت کم وقت ہوتا ہے کبھی وہ گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے کبھی وہ سیکنڈوں کے اوپر محیط ہوتا ہے کبھی وہ منٹوں کے اوپر محیط ہوتا ہے تو یہ اس کو سرچ کرنا تھوڑا سا مشکل ہے تھوڑا سا ٹائم لگتا ہے لیکن ان شاء اللہ یہ سلسلہ آپ کے سامنے میں شروع کر رہا ہوں آج سوموار کے دن کا ایک خاص وقت آپ کو دینے جا رہا ہوں اور اس خاص وقت کے ساتھ ایک خاص وظیفہ بھی دینے جا رہا ہوں جس کے بارے میں رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا کہ اس وقت دعا قبول ہوتی ہے تو ایک دعا کی قبولیت کا وقت اور اوپر سے نبی پاک ﷺ کی مُہر لگی ہوئی ہے تو آپ کی ہر دعا ہر حاجت اللہ تعالیٰ ضرور پوری فرما دے گا تو کونسی دعا ہے اور کونسا وقت ہے کس وقت کے اندر دعا کرنی ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کر دی گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے بھی خاص ہے جو لوگ کاروبار کرتے ہیں آپ کاروبار کی میٹنگ کے لئے جا رہے ہیں ، کسی سے بات کرنے جا رہے ہیں تو یہ سارے کاروباری جو بھی معاملات ہیں اس پر جانے سے پہلے یہ عمل / دعا اس وقت میں کر کے پھر جائیے گا ہنڈرڈ  پرسنٹ آپ کو کامیابی ملے گی وہ کاروبار جو زمین سے لگا ہوا تھا اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ آسمانوں کی بلندی پر اُٹھا دیں گے اور جو آپ کے ساتھ جُڑیں گے وہ بھی تَر جائیں گے تو یہ ایک پیر کا دن صبح کا وقت ہے صبح دس 10:00 بجے سے لے کے ساڑھے گیارہ 11:30  بجے تک کا ٹائم ہے یہ ایک مخصوص ٹائم آپ کو دے رہا ہوں کہ اس وقت کے اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے لیکن یہ عمل پورے دن بھی کر سکتے ہیں لیکن دس10:00 سے ساڑھے گیارہ 11:30  تک آپ نے ہر حال میں کرنا ہے۔

صبح دس بجے آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ 179 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔

maaldar crorepati

ان دو آیتوں میں اسمِ اعظم ہے اور جو ان کو پڑھ کے مانگتا ہے تو وہ چیز مل جاتی ہے اور اگر اس وقت کے اندر یہ دعا پڑھ کے آپ اپنی کاروباری میٹنگ کے لیئے جائیں گے ہنڈر پرسنٹ گارنٹی دیتا ہوں اس میں آپ کو ضرور کامیابی ملے گی اس کے علاوہ بھی اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی دعائیں قبول ہوں تو کوشش کریں کہ پورے دن کے اندر اس کو آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ لازمی پڑھنا ہے اور دس سے ساڑھے گیارہ کے درمیان 179 مرتبہ پڑھنا ہے اور پورے دن میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کہ اس عمل کی برکت سے یا اللہ میری یہ دعا قبول فرما دے۔ میری دولت میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں عطا فرما دے۔آمین!

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad