محبت کے وظائفوظائف

Kisi ko b apny qabu mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

کسی بھی انسان کو اپنے قابو میں کرنے کا سب سے طاقتور عمل! آج تک کوئی مایوس نہ ہوا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

کسی بھی انسان کو اپنے قابو میں کرنے کا سب سے طاقتور عمل۔ آج تک کوئی بھی مایوس نہیں ہوا اور ویسے بھی مایوسی گناہ ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نہیں ہونا کیونکہ مایوسی گناہ ہے اس لیے کہ جب انسان اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے جو طلب کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو سنتا ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ ہمیں اس کا اجر بھی دیتا ہے ہماری دعاؤں کو قبول بھی کرتا ہے اور اللہ کے ہاں دیر ہو سکتی ہے لیکن اندھیر نہیں ہو سکتی تو جب بھی مشکلوں میں ہوں ، پریشانیوں میں ہوں ، مسائل میں ہوں تو یہ دو ہاتھ اٹھایا کریں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کریں۔ آج کا جو عمل ہے یہ آپ کی محبت کے لیے ، آپ کے پیار کے لیے جس کو آپ اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، جس کو آپ قابو میں کرنا چاہتے ہیں ، جس کو چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی ہر بات کو سنے مانے اور اس پر عمل کرے ، جو آپ کے ہر معاملات پر ہاں کہے اور زندگی میں جب بھی آپ کو اس کی ضرورت پڑے وہ آپ کو لبیک کہے اور جو بھی آپ کے معاملات ہیں مسائل ہیں رکاوٹیں ہیں ، پریشانیاں ہیں ، دوریاں ہیں ختم ہو جائیں تو اس سے طاقتور عمل اور کوئی نہیں ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جائز معاملات میں کیجئے گا فائدہ اس کا ہنڈرڈ پرسنٹ فائدہ ہو گا۔ اگر ناجائز کریں گے تو اس کے پھر ذمہ دار آپ ہوں گے کیونکہ جب کہا جاتا ہے کسی بھی انسان کو تو اس سے مراد جائز ہوتا ہے مثلاً بہن بھائیوں کا آپس کا رشتہ ہے ، میاں بیوی کے رشتے میں مسئلہ ہے ، والدین کے ساتھ مسئلہ ہے ، والدین کا بچوں کے ساتھ مسئلہ ہے ، کسی بھی رشتہ داری کے اندر مسئلہ ہے ، خونی رشتوں کے اندر مسائل ہیں تو وہاں پر آپ کریں۔

تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ مغرب کی نماز یا عشاء کی نماز پڑھنی ہے اور اس کے فوری بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

dua for love

پہلے فلان پر اس کا نام دوسرے فلان پر اپنا نام لینا ہے پھر اس کے بعد اللہ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اور جس کو اپنے قابو میں ، اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ جس سے بات منانا چاہتے ہیں دعا کیجئے گا ان شاء اللہ وہ اس عمل کے بعد اتنا تابعدار ہو جائے گا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا اور آپ سمجھیں گے کہ شاید خواب دیکھ رہا ہوں / رہی ہوں تو پھر اپنے آپ کو چُٹکی کاٹیئے گا تو پتہ لگے گا یہ خواب بھی ایک حقیقت ہے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad