رمضان کے وظائفوظائف

Teesri shabe qadar mehboob sy unblock hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

تیسری شبِ قدر 25ویں شب چند منٹ کا عمل۔ محبوب فوری ان بلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

تیسری شبِ قدر پچیسویں شب چند منٹ کا عمل ہے محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔ اگر آپ محبوب سے ، اپنے پیار سے روٹھے ہوئے ہیں یا اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے ، بات نہیں کر رہا۔ سال ہو گیا ہے دس سال ہو چکے ہیں اس عمل سے ایسا راضی ہوگا کہ خود کال کرے گا اور آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ یہ عمل آپ کو طاق راتوں میں بہت فائدہ دے گا۔ ان شاء اللہ عید سے پہلے پہلے آپ کی محبت آپ کو ان بلاک بھی کرے گی ، مٹھی میں بھی آئے گی اور گلے شکوے بھی ختم ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چند منٹ آپ نے عمل کرنا ہے کیونکہ ایک رات میں 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پچیس میں بھی پڑھیں گے ، ستائیس میں بھی ، انتیس میں بھی اس عمل کو پڑھیں گے لیکن پچیس میں ہی آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔ ان بلاک تو ضرور ہو جائیں گے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ والا عمل کرنا ہے۔

یارحمٰن کل شیء وراجعہ یاودود

ایک نشیست میں خاص تہجد کے اندر پڑھیں۔ تہجد کے نوافل پڑھیں۔ نوافل پڑھنے کے بعد درودِ ابراہیمئ پڑھیں درود ابراہیمی کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔ جنہوں نے پہلے اس عمل کو کیا ہوگا وہ خود اس کا ثبوت دیں گے کہ ہم نے کیا ہمیں کتنا اس کا فائدہ ہوا۔ پڑھ کر عمل جب پورا ہو جائے آپ نے ہاتھ اٹھانے ہیں اور دعا کرنی ہے۔ آنکھیں بند کر کے اس کو اپنے سامنے پانا ہے اور اس کی دل کے اوپر ہاتھ رکھ کر دم کر دینا ہے۔ ایسا اس کا دل تڑپے گا کہ وہ آپ کو ان بلاک کیے بغیر نہیں رہے گا انتہائی آسان اور پیارا عمل ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad