رزق کے وظائفوظائف

Rizq or dolat hasil karne ka badshah wazifa-Mufti Bilal Qadri

صبح اُٹھتے ہی چند منٹ کا وظیفہ کریں۔ اتنا رزق ، دولت ملے گا۔ لوگ حیران رہ جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

صبح اُٹھتے ہی چند منٹ کا وظیفہ کریں۔ اتنا رزق ، دولت ملے گا۔ لوگ حیران رہ جائیں گے۔ صبح اُٹھتے ہی جو عمل کیے جاتے ہیں اس کی پاور بہت زیادہ ہوتی ہے۔ سب سے جو بہترین وقت ہوتا ہے وہ تہجد کا ہوتا ہے۔ تہجد کے وقت اللہ تعالیٰ خود آسمانی دنیا پر تشریف فرماتے ہیں۔ کہتے ہیں کوئی مانگنے والا ہے کہ میں اس کو عطا کروں اور جو اس وقت جاگتے ہیں مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کو سب کچھ نصیب فرماتے ہیں اس کے بعد جو دوسرا وقت ہے وہ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا وقت ہے۔ اس وقت کریں وہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ تیسرا وقت جو ہوتا ہے وہ فجر کی نماز کے بعد سے سورج کے طلوع ہونے تک یہ قیمتی وقت ہے تو ان قیمتی وقتوں میں سے کوئی ایک وقت آپ کو اگر مل جائے اور اس کے اندر آپ یہ عمل کریں روزانہ گیارہ دن یا اکیس دن لگاتار اور اس کے بعد اللہ سے جتنا رزق مانگیں گے اللہ 100 گُنا بڑھ کر آپ کو عطا فرمائے گا۔ ایک لاکھ روپے کی ضرورت ہے تو اللہ تعالیٰ ایک کروڑ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کیا ہے اب تین ٹائم ہیں تینوں ٹائموں میں سے ایک ٹائم رکھیں اور پھر جو ٹائم رکھیں گے۔ گیارہ / اکیس دن اسی ٹائم پہ آپ کریں گے۔ اگر تہجد میں کریں گے پھر گیارہ دن تہجد میں کرنا ہے۔ جمعہ رات یا اتوار سے شروع کرنا ہے بدھ کی جو رات ہوگی جمعرات کی صبح ہوگی تب آپ نے کرنا ہے یا ہفتے کی رات ہوگی اتوار کی صبح اس دن سے شروع کرنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

 

لا الہ الا اللہ الحلیم الکریم سبحانک و تبارک اللہ رب العرش العظیم

اس وظیفے کو پڑھنے کی عادت بنا لیں۔ تینوں ٹائموں میں سے جو بھی ٹائم ملے پڑھ کے دیکھئے گا پھر اس کا رِزلٹ آپ مجھے بتائیے گا۔ ایک دفعہ پڑھیں ان شاء اللہ آپ کو خود محسوس ہوگا کہ زندگی سکون میں ہو گئی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad