
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ صرف دو سیکنڈ میں کام کرتا ہے۔ آج تک اتنا تیز وظیفہ کبھی نہ دیکھا ہوگا۔ دولت کا پاورفل عمل دو سیکنڈ میں یعنی یہ جب آپ عمل پڑھ لیں گے۔ عمل پڑھتے ہی آپ نے دعا کرنی ہے۔ صرف دو سیکنڈ آپ نے انتظار کرنا ہے اور اس وظیفے کا رزلٹ آپ نے دیکھنا ہے۔ جس مقصد کے لیے پڑھیں گے ، جس مراد کے لیے پڑھیں گے ، دولت کے لیے پڑھیں گے ، پیسوں کے لیے پڑھیں گے ، گھر کے لیے پڑھیں گے ، کاروبار کے لیے پڑھیں گے ، گاڑی کے لیے پڑھیں گے ، خوشحال زندگی کے لیے پڑھیں گے ، صحت کے لیے پڑھیں گے ہر ایک کام میں یہ وظیفہ آپ کو فائدہ دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے بعد یا مغرب کے بعد یہ دو ٹائم اس وظیفے کو پڑھنے کے ہیں۔ فجر کی نماز پڑھ لیں مغرب کی نماز پڑھ لیں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 141 مرتبہ یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ جو یا ارحم الراحمین ہے یہ ہر بار تین مرتبہ پڑھنا ہے۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد ہاتھ اُٹھائیں۔ اللہ تعالیٰ سے مانگیں ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ اللہ تعالیٰ ہر چیز ضرور نصیب فرمائے گا۔ یہ پڑھیں اور دو سیکنڈ میں اس عمل کا معجزہ خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





