رزق کے وظائفوظائف

20Sal ka qarz b khtm-mufti bilal qadri

پچھلے 20 سال سے قرض میں ڈوبا رہا۔ ایک رات یہ عمل کر کے سویا صبح دولت ہی دولت مل گئی۔ قرض اتر گیا کروڑوں مل گئے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

پچھلے بیس سال سے قرض میں ڈوبا رہا ایک رات یہ عمل کر کے سویا صبح دولت ہی دولت مل گئی قرض اتر گیا کروڑوں بھی مل گیا۔ آج کا آرٹیکل قرض کے حوالے سے بہت زیادہ خاص ہے جو لوگ قرض کی وجہ سے پریشان ہیں یا انہوں نے بہت کوشش کر لی لیکن قرضوں سے نجات نہیں مل رہی تو ان کو چاہیے یہ عمل کر لیں  جیسے ان بھائی نے کیا اور وہ کہتے ہیں کہ بیس سال سے قرض میں تھا لیکن جس دن سے یہ عمل کرنا شروع کیا اللہ تعالیٰ نے اسی ٹائم قرضوں سے بھی نجات دے دی اس کے بدلے اللہ تعالیٰ نے کروڑوں روپیہ بھی عطا کر دیا۔ آج لوگوں کو میں قرض دیتا ہوں لیکن میں کسی کا مقروض نہیں ہوں  اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو یہ عمل لازمی آپ کیجئے کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے پوری تفصیل آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیا آپ قرضوں کی وجہ سے پریشان ہیں؟  تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں  صرف ایک رات یہ عمل کر کے سو جائیں  صبح سارا قرض بھی اتر جائے گا۔ پیسوں مال و دولت میں خوب اضافہ ہوگا پھر آپ کسی کے مقروض نہیں لوگ آپ کے مقروض ہوں گے۔  ساتھ کروڑ پتی بھی ہو جائے گا۔  قرض اتارنے کا خاص وظیفہ  اس وظیفے کو رات سوتے وقت چند دن  کرنا ہے۔ اب وہ سارے لوگ کہیں گے کہ آپ نے ایک رات کہا اور پھر کہہ رہے ہیں کہ چند راتیں کریں تو چند راتیں لازمی اس کو کیا کریں  بعض لوگوں کو ایک رات کے اندر ایک وقت میں فائدہ نہیں ہوتا  لیکن کچھ عرصہ آپ کریں  جو ٹائم فریم بتایا اس ٹائم کے اندر کیا کریں  انشاءاللہ اللہ کے حکم سے  اس ٹائم کے اندر سارے لوگوں کو فائدہ ضرور ہو جاتا ہے۔

اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ جس وقت آپ رات کو سونے لگیں آپ نے یہ پہلے بتا دوں کہ گیارہ دن لگاتار ضرور آپ نے عمل کرنا ہے۔  رات کو جس ٹائم آپ سونے لگیں  سونے سے پہلے باوضو ہو کر دائیں کروٹ پہ لیٹ کر  اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے درمیان میں آپ نے یہ دعا 141 مرتبہ پڑھنی ہے۔

20 سال کا قرض

گیارہ دن لگاتار عمل کو ضرور کرنا ہے۔ آپ کو ایک دن میں  فائدہ ہو جائے دو میں ہو جائے دس میں ہو جائے گیارہ میں ہو جائے جتنے بھی دن میں فائدہ ہوگا گیارہ دن آپ نے  اس کو لازمی کرنا ہے تاکہ آپ کی نسلوں کے اندر  بھی اس کا فائدہ ضرور ہو جائے  تو ضرور کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ  بہت ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad