رزق کے وظائفوظائف

27Sec ma dolat hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

27 سیکنڈ کا عمل۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ چند سیکنڈ میں کروڑپتی!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

27 سیکنڈ کا عمل۔ دولت مند ہو جاؤ گے جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ چند سیکنڈ میں کروڑپتی کرنے والا پاورفل وظیفہ۔ اس 27 سیکنڈ کے اندر اندر اللہ تعالیٰ آپ کو دولت کا بادشاہ بنا دے گا بس آپ نے 27 سیکنڈ کچھ عرصہ لگاتار یہ عمل پڑھنا ہے اور پڑھنا کتنا ہے۔ آدھے منٹ کا بھی عمل نہیں ہے اور آدھے منٹ کی برکت سے ان شاء اللہ آپ دولت کے بادشاہ بن جائیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی  بھی ضرور کر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے یہ 27 سیکنڈ کا عمل آپ فرض نماز جس وقت پڑھیں گے تو فرض نماز پڑھنے کے فوری بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور کوشش کریں کہ اس کے ساتھ تین مرتبہ آپ استغفار کریں اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف 27 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے۔

یامغنی

صرف 27 مرتبہ آپ پڑھیں گے۔ پڑھنے کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ اس دعا میں جو مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا۔ مانگنا کیا ہے وہ آپ کی مرضی ہے حاجت و مراد مانگتے ہیں ، کوئی منت مانگتے ہیں ، کوئی مُراد مانگتے ہیں جو مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو وہ عطا کرے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad