
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر محبوب کے دل پر راج کرنے کا بہترین عمل۔ ایسا قرآنی عمل ہے کہ آپ کی دلی ہر مراد ، ہر خواہش اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔ آج کا یہ ایک خاص عمل خاص ان لوگوں کے لیے جو اپنے پسندیدہ شخص کے دل و دماغ پر راج کرنا چاہتے ہیں اور وہ جگہ جو کہ جائز جگہ ہے ناجائز نہ ہو یعنی ایسے نہیں ہے کہ کسی کے بھی دل پر آپ قابو کریں صرف اس شخص کےلیے کریں جس سے آپ کو محبت ہے ، جس کا آپ کے ساتھ پیار ہے یا میاں بیوی ہیں یعنی آپ کا اس سے ریلیشن ہے اس ریلیشن کے اندر کوئی تیسرا بندہ آ رہا ہے جو معاملات کو خراب کر رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ ہٹ جائے معاملات ٹھیک ہو جائیں تو اس کے لیے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور یہ عمل بڑا ہی آسان ہے۔ اس عمل کو آپ نے دن میں دو وقت کرنا ہے ایک فجر کے وقت کرنا ہے اور ایک آپ نے اس کو مغرب کے وقت کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر اس پر عمل کر لیا تو ان شاء اللہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کا محبوب کس طرح آپ کے بس میں آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا بڑا ہی آسان قرآنی عمل ہے اور اس کو پاکی کی حالت میں کر سکتے ہیں سات دن لگاتار آپ نے کرنا ہے جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ کو ظہر سے عصر کے درمیان ختم کرنا ہے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو پڑھ کر آپ نے اپنے محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے۔ دو ٹائم کرنا ہے فجر کے بعد قرآن پاک کی سورت ہے ” سورۃ یوسف " یہ پڑھنی ہے مغرب کے بعد قرآن پاک کی سورت ہے ” سورۃ تحریم " وہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اس کے بعد دعا پڑھیں اور کہیں یا اللہ یہ جو میں نے پڑھا ہے اس کا ثواب میرا فلاں محبوب ہے اس کو دے دیں بس اتنا سا کام کریں۔ دعا کریں کہ یااللہ محبوب کے دل میں میرے لیے محبت ڈالیں۔ اس کے دل کو میری طرف مائل کر دیں۔ ہمارے آپس کے جو بھی معاملات ہیں غلط فہمیاں ہیں ان کو دور فرما دیجئے۔ بس سات دن کر لیجئے سات دن بعد ان شاء اللہ رزلٹ آپ خود بتائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




