دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن۔ یہ تسبیح پڑھنے کی دیر تھی۔۔۔ ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پوری ہوگی۔۔۔ ہر دعا قبول!۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن یہ تسبیح پڑھنے کی دیر تھی اور چند پیسوں کی ضرورت پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ بدھ کے دن کا میری نظر میں سب سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ پہلا جمعہ کا دن اور دوسرا بدھ کا دن ، بدھ کا دن بڑا ہی قیمتی دن ہے یہ میں نے اپنی زندگی کے اندر بہت تجربے اس کے حاصل کیے ہیں اور جن لوگوں نے بدھ کے دن کے تجربے حاصل کیے ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ واقعی جو بدھ کے دن وظیفہ / دعا کی جاتی ہے قبول ہوتی ہے ہم نے شروع سے دیکھا ہے کہ جو کام بدھ کے دن سے شروع کیا جائے وہ پورا ہوتا ہے اس کام کے اندر برکت بھی ہوتی ہے اور اس طرح صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی فرماتے ہیں کہ بدھ کے دن ہم نے دعائیں کی اور ہم نے پایا کہ بدھ کے دن کی ہوئی دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے اور اس کا خاص وقت بھی ہے ظہر سے لے کے عصر تک کا وقت ہے اور ویسے آپ پورے دن کے اندر بھی اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک بہن کو میں نے یہ عمل دیا تھا اور ان کے کچھ حالات ایسے تھے کہ کچھ پیسوں کی ان کو بہت ضرورت تھی تو انہوں نے بتایا کہ آپ کے کہنے کے اوپر میں نے بدھ کے یہ عمل کیا۔ آپ نے کہا تھا ظہر سے عصر کے درمیان پڑھنا ہے  پر میں نے پورا دن اس کو پڑھا اور لا محدود تعداد کے اندر پڑھا۔ مجھے نہیں پتا میں نے کتنی مرتبہ پڑھا بس کھانے کا وقت ہوگا جو میں نے نہیں پڑھا باقی میں نے ہر ٹائم اس کو پڑھا اور الحمدللہ رات ہونے سے پہلے پہلے میرا کام ہو گیا تو آپ کو بھی اگر ارجنٹ پیسوں کی ، مال کی ضرورت ہو تو اس تسبیح کو پڑھنا شروع کریں اور خاص کر جمعے اور بدھ والے دن جتنا آپ اس کو پڑھ سکیں سارا دن کھلا پڑھیں اور کوشش کرنی ہے کہ کم از کم گیارہ سو 1100 مرتبہ لازمی پڑھیں اور اس سے زیادہ جتنا آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اٹھیں ایک تسبیح درود ابراہیمئ کی  پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں وضو بے وضو آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

Har dua qabool hogi

یہ آپ نے صرف پڑھنا ہے سارا دن پڑھیں۔ رات بارہ بجے تک  سونے سے پہلے پڑھیں پھر آپ نے دعا کرنی ہے۔ چاہے آپ کی ضرورت حاجت ظہر کے وقت ہی پوری ہو گئی ، عصر کو ہو گئی ، مغرب کو ہو گئی لیکن یہ آپ نے رات بارہ تک پڑھنا ہے ہر حال میں پڑھتے رہنا ہے پھر رات کو جب سونے لگیں پھر ایک تسبیح درود ابراہیمئ پڑھیں پھر ایک دفعہ ایک تسبیح استغفار پڑھیں جو صبح آپ نے پڑھا تھا اس کے بعد ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے مانگیے گا ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں بھی اللہ تعالیٰ ہر قسم کی مشکلیں پرشانیوں سے محفوظ رکھیں گے اور جب بھی جتنے پیسوں کی ، مال کی ، دولت کی ضرورت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ اس کو ضرور پورا فرمائیں گے ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad