بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
آج کی رات دولت والا عمل کروڑ پتی ہونا ہے تو آج ہی یہ عمل کریں اتنا پیسہ کہ دوست رشتہ دار سب آگے پیچھے گومیں گے کیونکہ آج کل دوست رشتہ دار اسی کے بنتے ہیں جس کا جیب بھاری ہوتا ہے یہ تلخ حقیقت ہے بات تو سچ ہے بات ہے رسوائی کی یہ آج کل واقعی ایسا ہے اور بیچارہ جو سفید پوش ہے غریب ہے غریب پھر نظام چلا لیتے ہیں سفید پوش بندہ اس وقت مارا جاتا ہے اور یہ تو ایک حقیقت ہے کہ آج کل آپ کی جتنی بھی دوستی ہے ، رشتہ داری ہے جتنی بھی ہے وہ سب کی سب آپ کا پیسہ ہے ، آپ کا جیب ہے جتنا یہ بھاری ہوتا جائے گا دوستیاں ، رشتہ داریاں بڑھتی جائیں گی ، مضبوط ہوتی جائیں گی اور جیسے ہی جیسے آپ کا جیب بھاری ہوتا جائے گا دوستیاں ، رشتہ داریاں بڑھتی جائیں گی ، مضبوط ہوتی جائیں گی اور جیسے ہی جیسے آپ کا جیب ہلکا ہوتا جائے گا دوستیاں / رشتہ داریاں کم ہوتی جائیں گی تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی عزت بڑھے تو اس کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے رات میں کرنا ہے اور کوشش کریں کہ گیارہ رات لگاتار اس عمل کو کریں اور رات کو جس وقت آپ سونے لگیں بستر پر لیٹ جائیں اول و آخر تین مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد آپ نے جو بھی آپ کے معاملات ہیں رات کی تسبیحات ہیں ، وظائف ہیں ، ذکر و اذکار ہیں جتنا کچھ پڑھتے ہیں سب کچھ پڑھ لیں اس کے بعد جب سب سے فارغ ہو جائیں اس کے بعد آپ نے یہ قرآنی عمل کرنا ہے اور قرآن پاک کی ایک آیت ہے اس کو آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ ، پانچ سو 500 مرتبہ یا سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھ سکتے ہیں جتنا آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں لیکن جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد پھر آپ نے تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے یہ رات گزرے گی نہیں اللہ تعالیٰ اگلے ہی دن آپ کو دولت سے ، مالا مال کر دیں گے۔ اس عمل کو کر کے دیکھئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT