
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب مٹھی میں ہوگا اور بے پناہ محبت کرے گا۔ ناز نخرے بھی اُٹھائے گا۔ بس بتائے ہوئے طریقے پر آپ نے یہ عمل کر لیں۔ انتہائی آسان عمل ہے اس سے اگر آسان عمل چاہیے تو پھر خاموشی ہے اور دوسرا انتہائی مجرب عمل ہے۔ اتنا آسان عمل ہے کہ بچہ بھی کر سکتا ہے اور مجرب و طاقتور اتنا کہ آپ کا محبوب جتنا بھی آپ سے ناراض ہو ، بلاک کیا ہوا ہو۔ بات نہیں کرتا غصہ کرتا ہے ، لڑائی جھگڑا کرتا ہے میاں بیوی ہیں تو وہ مارتا پیٹتا ہے۔ اس عمل کے بعد ان شاء اللہ آپ کی زندگی سکون والی ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے اور اس وظیفے کے دو ٹائم ہیں۔ پہلا ٹائم اس کا فجر سے مغرب کی اذانوں تک ہے۔ دوسرا ٹائم اس کا مغرب کے بعد سے رات سوتے وقت تک کا ہے دونوں وقتوں میں آپ نے اول و آخر اکیس مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام 1100 مرتبہ پڑھنے ہیں۔
یہ پڑھ کر مغرب کی اذانوں سے صرف پانچ منٹ پہلے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ اگر مغرب کے بعد آپ شروع کرتے ہیں تو رات کو سونے سے پانچ منٹ پہلے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ سارا دن آپ کی مٹھی میں بھی رہے گا اور محبت کے اندر بھی اضافہ ہوگا۔ یہ دونوں کام محبت کے اندر بہت زیادہ ضروری ہیں اور ان دونوں کاموں کے لیے یہ عمل کافی ہے کیجئے گا ان شاء اللہ رزلٹ آپ کو ضرور نظر آئے گا اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے تمام محبت کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ نکاح نصیب فرمائے آمین!
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





