
﷽ اسلام و علیکم:
ناراض انسان کو فوری منانے کا پاورفل عمل۔ بلاک کرنے والا خود ان بلاک کرے گا ہمیشہ قدموں میں رہے گا اور آپ کی ہر بات کو مانے گا۔ اسم اعظم آپ کے ساتھ میں نے گزشتہ دنوں بھی ایک آرٹیکل شیئر کیا تھا۔ الحمداللہ بہت اچھا اس کا رزلٹ آیا کیونکہ اسم اعظم ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے جو مانگو اللہ عطا فرماتا ہے ہمارے مانگنے میں کمی ہوسکتی ہے ہمارے مانگنے کا وہ طریقہ نہیں ہوسکتا۔ اسم اعظم سے جب آپ مانگتے ہے تو وہ ذات انتظار کررہی ہوتی ہے کہ میرا بندہ یہ پڑھے مانگے میں اس کا پسندیدہ شخص یا اس کی پسندیدہ چیز میں اس کی جھولی کے اندر رکھ دوں۔ جن لوگوں نے اسم اعظم پر اس طرح عمل کیا جسے اس آرٹیکل کے اندر میں بتاؤ گا پھر دیکھیئے گا آپ کو کتنا فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو یہ خاص اسم عظم ہے جو آج کے آرٹیکل میں شیئر کروں گا اور اس کے بارے میں آتا ہے جو شخص ان 5 اسم اعظم کی تلاوت کرتا ہے تو اس کا بہت اچھا اثر ہوتا ہے۔ اس کے دل کی حاجتیں پوری ہوتی ہیں وہ اس اسم اعظم کو رکھ کر کسے کے سامنے جاتا ہے تو وہ جس سے محبت کرتا ہے تو وہ اس کے قابو میں آجاتا ہے اس کے دل میں اس کے لیئے محبت پیدا ہوجاتی ہے تو ان شاء اللہ یہ اسم اعظم آپ کی محبت کو کھینچ لائے گا اور اس اسم عطم کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ قبول فرمائے گا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک روایت ہے نبی کریم ﷺ کی اور اس میں آپ نے اسم اعظم کا ذکر کیا ہے اللہ کا جو اسم عظم ہے اس میں پوشیدہ ہے اس نام کے اندر یعنی جس کے نام کے ساتھ یہ آتا ہے وہ اسم اعظم اس کے اندر ہوتا ہے اور پڑھنا کیسے ہے 79 مرتبہ فجر میں ، 79 مرتبہ مغرب میں اور آخر میں 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کون سے 5 اسم اعظم ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہے ہیں۔
دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے پھرتے اس کو پڑھتے رہیں۔ محبوب کی تصویر پر دم کریں یا تصور میں دم کردیں۔ کتنا بھی ناراض شخص ہے فوراں مان جائے گا۔ اس عمل کو ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





