محبت کے وظائفوظائف

Mehboob hmesha aapki muthi mein-mufti bilal qadri

صرف 1 گھنٹے میں ضدی محبوب آپکی مٹھی میں ہمیشہ کیلئے اس خاص گھنٹے میں یہ عمل کر لیں۔

in article

﷽ اسلام و علیکم:

صرف 1 گھنٹے میں ضدی محبوب آپکی مٹھی میں ہمیشہ کیلئے اس خاص گھنٹے میں یہ عمل کرلیں۔ آج ایک بہت ہی پیارا عمل شیئر کروں گا۔ آپ کو میری آواز سے لگ رہا ہو گا کہ میری  طبیعت کچھ دونوں سے ٹھیک نہیں ہے لیکن آپ کو ویڈیو بروقت مل جائے گی میں نے کیوں کہا کہ 1 گھنٹے میں محبوب آپکی مٹھی میں کیونکہ میں نے یہی عمل 10 لوگوں کو دیا اور اس میں سے 8 لوگوں نے کہا کہ مفتی صاحب اس عمل سے ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اور چاہے آپ کا محبوب ہے میاں بیوی ہے یا جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا جس نے آپ کو بلاک کیا ہے  تو وہ آپ کو فوری طور پر اسی گھنٹے میں ان بلاک کرے گا۔ یہ رات کا ایک گھنٹہ ہے اگر اس وقت نہیں بھی ہوا اگر آپ سوئے ہوے ہیں یا نہیں سوئے ہیں صبح اٹھنے سے پہلے ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا کیوں کہ میں نے جن کو یہ عمل دیا ہے بہت ہی اچھا رزلٹ آیا ہے اور انتہائی آسان ہے اتنا آسان کہ ابھی میں یہ عمل دوں گا تو آپ بھی کہیں گے یہ تو ہم ہزاروں مرتبہ پڑھ لیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل آپ نے رات 1 بجے سے 2 بجے کے  درمیان کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے لامحدود پڑھنا ہے جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں پڑھیں جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا جلدی فائدہ حاصل ہوگا تو جیسے ہی 1 بج جائے تو آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے محبوب کو تصور میں رکھ کر یا تصویر سامنے رکھ کر یہ  وظیفہ پڑھنا ہے۔

mohabbat ka powerful wazifa

اس وظیفے کو آپ نے پڑھتے جانا ہے آنکھیں بند کر کر کے پڑھیں ، کھول کر پڑھیں بس اس کو آپ نے پڑھتے جانا ہے اور جب 2 بجنے لگیں اس سے کچھ ٹائم پہلے آپ نے پھر سے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد محبوب کو تصور میں یا تصویر پہ دم کر دیں۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن اس عمل کو کریں۔ بہت فائدہ حاصل ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad