رزق کے وظائفرمضان کے وظائفمہینوں کے وظائف

2nd Ramzan Friday wazifa for dolat and rizq | Crorepati Ameer hone ki dua | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
2 رمضان المبارک بروز جمعہ مٹی کو سونا بنا دینے والا خاص عمل کروڑپتی ہو جاؤ گے.الحمداللہ ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور جیسے ہم نے شعبان کا پورا مہینہ یکم سے 29 شعبان تک وظائف دیے انشاءاللہ اب رمضان میں بھی یکم رمضان سے لے کر آخر تک آپ کو ایسے وظائف دیں گے جو آسان بھی ہو گئے جو مجرب ترین ہو نگے اور ایسے وظائف دیں گے کہ رب کی ذات سے جو مانگو ں گے وہ ذات عطا فرمائے گی اور اس ماہ مبارک میں تو ویسے ہی ایک عمل کا ثواب ستر گناہ زیادہ ملتا ہے ۔
یکم رمضان کا بھی ہم نے آپ کے ساتھ وظیفہ شئیر کیا اور اب 2 رمضان المبارک بروز جمعہ کا بھی آسان کا عمل شئیر کریں گے ۔ بہت ہی آسان وظیفہ ہے ایسا عمل ہے کہ اس کی برکت سے اللہ تعالی آپ کا نصیب ایسا کھولیں گے آپ کی قسمت ایسے کھولیں گے کہ مٹی میں ہاٹھ ڈالو گے مٹی سونا بن جائے گی ۔ جس کاروبار میں ہاتھ ڈالو گے کامیاب ہو جاؤ گے ۔

2 رمضان المبارک کا وظیفہ:

2 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

یہ پڑھنا ہے اور آخر میں  ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے  اور رب کی ذات سے اپنا اچھا نصیب مانگیے گا رب کی ذات سے مانگیے گا کہ اے اللہ  میر ی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے  اور مجھے میرے مقصد میں  کامیاب فرما۔

ضرور عمل کیجئے گا انشاء اللہ فائدہ  ہوگا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad