محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka taqatwar wazifa minton mein kam ho jaye ga-Mufti Bilal Qadri

محبت کا ایسا طاقتور ترین وظیفہ! دنوں میں نہیں منٹوں میں کام ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا ایسا طاقتور ترین وظیفہ۔ دنوں میں نہیں منٹوں میں کام ہوگا۔ آپ پڑھنا شروع کریں رِزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔ یہ عمل میرا اپنا تجربہ شدہ عمل ہے اور یہ میری زندگی کا پہلا عمل تھا جس سے میں نے اپنی زندگی کو جوڑا اور جس دن سے میری زندگی اس لفظ کے ساتھ جوڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے پھر ہر جگہ کامیابی عطا کی ہے۔ میں نے پڑھا اور اس سے اتنا زیادہ مجھے فائدہ حاصل ہوا ہے تو اور لوگ پڑھیں تو ان کو کیوں نہیں حاصل ہوگا۔ اگر مجھے فائدہ ہو سکتا تو آپ لوگوں کو کیوں نہیں ہو سکتا۔ اب یہ لفظ ایسا ہے آپ اس کو محبت کے معاملے میں لے جائیں ، آپ اس کو دولت کے معاملے میں لے جائیں ، آپ اس کو اپنی اچھی عزت و شہرت کے حوالے سے لے جائیں ، آپ اس کو گھر گاڑی کے حوالے سے لے جائیں۔ جہاں آپ چاہیں اس کو لے جائیں وہ وہاں آپ کو فائدہ ضرور دے گا اور محبت کے اندر یہ اتنا فائدہ دیتا ہے کہ میں نے جب سے لوگوں کو یہ لفظ دینا شروع کیا محبت کے اندر الحمدللہ پوزیٹیو ریسپانس ملنا شروع ہو گیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تقریباً ہر جگہ یہی مسائل ہوتے ہیں شادی کے لئے راضی تھا اب راضی نہیں ہے یا میاں بیوی میں ناراضگی ہو چکی ہے ، جھگڑا ہو گیا ہے ، ایک دوسرے سے الگ ہو گئے ہیں تو اس میں چاہے شوہر ہے ، چاہے بیوی ہے ، چاہے محبوب ہے ، سارے اپنے حوالے سے اس کو کر سکتے ہیں اس کی جو ایک خاص تعداد ہے وہ 1100 کی ہے دن بھر میں 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے زیادہ فائدہ ہوگا۔

یابدیع

دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔ جب رات کو سونے لگیں بستر پہ لیٹ جائیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد محبوب کی تصویر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے۔ گیارہ دن اس عمل کر کریں لیکن عمل کا اثر آپ کو منٹوں میں نظر آئے گا پہلے ہی دن آپ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad