محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka tez tareen ism e azam-Mufti Bilal Qadri

محبت کا تیز ترین! اسمِ اعظم! چُٹکیوں میں محبوب مٹھی میں پلک جھپکتے کام ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا تیز ترین اسمِ اعظم! چُٹکیوں میں محبوب مٹھی میں پلک جھپکتے ہی آپ کا کام ہو جائے گا کیونکہ یہ اسمِ اعظم میں نے جب سے دینا شروع کیا سب سے پہلے میں نے اس اسمِ اعظم کی زکوٰة نکال کر کے لوگوں کو دینا شروع کی الحمدللہ اتنا فائدہ اتنا فائدہ کہ جس کو دیتا جاتا تھا اس کا کام ہوتا جاتا تھا پھر آہستہ آہستہ یہ چیز بڑھتی چلی گی۔ یہ وہ اسمِ اعظم تھا کہ جس سے چُٹکیوں میں کام ہو رہا تھا تین دن کا دیتا تھا وہ کہتے پہلے ہی دن کام ہو گیا

آپ یہ اسمِ اعظم تین دن ، سات دن ، گیارہ دن اور اکیس دن تک پڑھ سکتے ہیں اگر آپ کو فائدہ ہو گیا تین دن میں تو آپ اس کو چھوڑ سکتے ہیں اگر زیادہ مسائل ہیں تو آپ سات دن کریں ، گیارہ دن کریں ، اکیس دن سے اوپر آج تک کسی نے نہیں بتایا کہ اکیس دن سے اوپر ہو گیا اور میرا یہ معاملہ حل نہیں ہوا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس عمل کو رات کو کرنا ہے بستر پر لیٹ جائیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

ان کو پڑھ کر جو مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا عمل کرنا شروع کیجئے ان شاء اللہ نقدی رزلٹ مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad