محبت کے وظائفوظائف

Shohar ko apni mohabbat mein giraftaar karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر کو تابع قابو کرنے کا وظیفہ۔ شوہر آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔ محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شوہر کو تابع قابو کرنے کا وظیفہ شوہر آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا اور محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ آپ اپنی بیوی کے لئے بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ آج کا یہ عمل آپ اپنے کسی بھی پیارے کو جس سے آپ محبت کرتے ہیں جائز معاملات کے اندر اس کو کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کو فائدہ حاصل ہوگا اگر ناجائز کریں گے زیادہ اس کے نقصانات ہوتے ہیں تو اس لیے محبت آپ کی جائز ہونی چاہیے۔ آپ کسی سے محبت کرتے ہیں شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن مسائل ہیں اس کی طرف سے اس کی فیملی کے طرف سے شادی نہیں ہو رہی تو اس عمل کو کریں۔ یہ دو عمل ہیں اور یہ ایک عمل صبح کرنا ہوتا ہے اور ایک عمل شام کو کرنا ہوتا ہے جب صبح کریں گے شام تک آپ کے قابو میں شام کو کریں گے تو صبح تک آپ کے قابو میں ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ چاہتے ہیں کہ صبح و شام بس اس کے ذہن اور دل و دماغ پر ہم ہی سوار ہیں تو دو عمل ہیں ایک آپ نے فجر کے بعد پڑھنا ہے اور ایک مغرب کے بعد کر سکتے ہیں۔ کم از کم سات دن لگاتار کرنا ہے اس سے اوپر آپ کی مرضی ہے آپ گیارہ دن کرتے ہیں ، اکیس دن کرتے ہیں ، اکتالیس دن کرتے ہیں کچھ عرصہ چھوڑ کے پھر شروع کرتے ہیں لیکن اگر مسلسل کریں گے تو ان شاء اللہ فائدہ ہوگا بس تین تسبیح صبح پڑھنی اور تین  تین تسبیح شام کو پڑھنی ہیں۔ دونوں ٹائم میں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ فجر کے بعد نو بجے تک آپ نے یہ تین سو مرتبہ پڑھنا ہے اللہ کے دو نام ہیں۔

یاقابض یاودود

پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر سکتے ہیں۔ نمبر دو مغرب سے لے کے نو بجے تک آپ نے ایک تسبیح ” یا ارحم الراحمین " پڑھنی ہے پھر اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دینا ہے۔

صبح کریں گے تو شام تک وہ آپ کی مٹھی میں ہوگا شام کو کریں گے تو صبح تک ہوگا تو اس لیے چوبیس گھنٹے اگر آپ اس کو اپنی دسترس میں ، اپنی مٹھی میں ، قابو میں کرنا چاہتے ہیں اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad