
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم ! بہت سارے لوگوں کا ایک ہی سوال ہوتا ہے. مفتی صاحب دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں؟ مرادیں پوری نہیں ہوتیں. تو اس آرٹیکل isme azam wazifa for problems میں ہم آپ سے 3 اسمائےاعظم شئیر کریں گے. کہ جن کو پڑھ کر آپ کوئی بھی دعا مانگیں گے تو وہ انشاء اللہ العزیز قبول ہو گی.یہ اسمائے اعظم پڑھ کر آپ جو دعا کریں گے وہ ضرور قبول ہو گی انشاء اللہ.
یہ اس لئے کہ یہ جو الفاظ ہیں ان سے اللہ کی ذات خوش ہوتی ہے. اور جب اللہ خوش ہوتا ہے تو رحمتوں کی بارش کر دیتا ہے.
تینوں میں سے کوئی بھی اسم اعظم آپ یاد کر لیں. جب بھی دعا کریں ان اسم اعظم کو ساتھ پڑھیں.تینوں پڑھیں تو بہت زیادہ فائدہ ہے. لیکن ا لازمی پڑھیں.انشاء اللہ العزیز ہر دعا قبول ہو گی. ہر مراد پوری ہو گی. جو لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہماری دعا قبول نہیں ہوتی. میرے خیال سے اس عمل کے بعد انہیں کوئی گِلہ شکوہ نہیں ہونا چاہیے.
ویسے تو بہت سارے اسمائے اعظم ہیں لیکن 3 میں نے آپ کے لئے رکھے ہیں. یاد بھی آسانی سے ہو جائیں گے. اور انشاء اللہ اس کو پڑھ کر جو بھی مانگیں گے ضرور قبول ہو گا.
isme azam wazifa for problems وظیفہ:
1-
2-
3-
ان تینوں اسمائے اعظم کو پڑھیں یا کم ازکم 1 ضرور پڑھیں. روزانہ ان اسمائے اعظم کو پڑھیں اور ہر دعا کے ساتھ پڑھیں.آپ کی تمام حاجات پوری ہوجائیں گی انشاء اللہ. چاہے اولاد کی ہوں، رزق کی ہوں، شادی کی ہوں، کسی بھی قسم کے مسائل ہوں یہ عمل ضرور کریں انشاء اللہ حل ہو جائیں گے.
یَا اِر حَمَ الرٰ حِمِین. کے بارے میں تو حدیث شریف میں بھی ہے کہ پہلی بار جب انسان یہ الفاظ کہتا ہے تو عرشِ معلی کے دروازے تک کھڑک جاتے ہیں.دوسری بار جب انسان یہ الفاط کہتا ہے تو اللہ فرماتے ہیں کہ میرا بندا کیا چاہتا ہے.کیوں مجھے پکار رہا ہے. اورتیسری مرتبہ جب پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتے بھیج دیتے ہیں اس شخص کی مدد کے لئے.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں







