
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن سنڈے کے دن صرف 313 مرتبہ پڑھیں کیا؟ اللہ الصمد کروڑوں مانگو گے آج اربوں روپے ان شاء اللہ حاصل ہو جائیں گے۔ ایک بھائی میرے پاس آئے اور بہت دور سے آئے تھے لاہور سائیڈ سے بہت دور تو نہیں ہے اب تو 3 سے 4 گھنٹوں کا رستہ ہے۔ ان کے حالات کچھ ایسے تھے کہ کاروبار کرتے تھے اچانک بہت سارا کاروبار ان کا ڈاؤن ہو گیا۔ میں نے ان کے سامنے یہ عمل شیئر کیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور میں نے ان سے کہا کہ یہ اتوار والے دن آپ عمل کریں کیونکہ میرے پاس ہفتے والے دن تھے تو اگلا دن اتوار تھا تو میں نے کہا آپ اتوار کو یہ والا عمل آپ نے کرنا ہے۔ ان شاء اللہ کروڑوں نہیں ، اربوں تو وہ مجھے کہتے ہیں مفتی صاحب کہ ایسا پوسیبل ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے مجھے نے کہا اتنا ٹھیک ہے۔ میرے حالات برے ہیں اگر میرا کاروبار چلتا ہے تو میں کروڑوں دنوں کے اندر کما سکتا ہوں لیکن مجھے وہ چیز نظر نہیں آرہی یہ ہوگا کیسے میں نے ان سے بات کی میں نے کہا ہوگا کیسے یہ ہمارا کام نہیں ہے۔
آپ نے یہ والا عمل اتوار کو تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے یعنی فجر سے آپ شروع ہوں گے ایک تسبیح درود شریف پڑھیں ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد آپ نے ایک ایک نشست میں یہ پڑھنا ہے۔ اولاد ہے ، رزق ہے ، پیسے ہیں ، گھر ہے ، گاڑی ہے ، بنگلہ ہے جو بھی مانگنا ہے وہ آپ مانگیں۔ یہ پورا ہو گیا پھر آپ نے ایک اور نشست میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے پھر ایک اور نشست میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ تو اس طرح کر کے سات مرتبہ آج کے دن آپ نے پڑھنا ہے اور مانگنا ہے جو جو مانگیں گے۔ اللہ آپ کی جھولیوں کو ان شاء اللہ ضرور بھر دے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا کوشش کریں کہ تین سنڈے یہ لازمی کریں ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





