
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
13 رمضان المبارک فقیر بھی پڑھے بادشاہ بن جائے گا۔ ابھی وقت ہے یہ عمل فوری کریں۔ جیسے کہ یہ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ چل رہا ہے اور یہ مغفرت کا عشرہ ہے۔ اس لیے اس عشرے میں کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں۔ اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ یہ پڑھنے کے ساتھ ساتھ ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں کہ اگر فقیر بھی یہ تسبیح پڑھ لے گا تو وہ بھی مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہو جائے گا۔ وہ شخص جس کی جیب ، بٹوہ خالی ہے اس عمل کے بعد اس کا بٹوہ پیسوں سے بھر جائے گا۔ اس کے بعد وہ بٹوہ کبھی بھی خالی نہیں ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ بھی اسمِ اعظم میں سے ہے۔ آج 13 رمضان المبارک آپ نے اس وظیفے کی 5 تسبیح پڑھنی ہیں اور باقی 29 روزوں تک روزانہ ایک تسبیح کسی بھی ٹائم میں آپ پڑھ لیجیے گا اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو پڑھیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ یہ عمل آپ کو فقیر سے بادشاہ بنا دے گا۔ آپ کو اتنا رزق ، دولت نصیب ہو جائے گا کہ یہ آنے والے عید آپ آرام ، خوشی اور سکون کے ساتھ گزاریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





