
آج کا یہ عمل ان خاص لوگوں کے لیے ہے جو محبت کے حوالے سے مجھ سے بہت زیادہ پوچھ رہے تھے۔ میسجز اور کالز کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کے مفتی صاحب کوئ ایسا عمل بتا دیں کہ ہمارا محبوب پھر کبھی ہم سے نہ روٹھے اور نہ ہمیں چھوڑ کے جائے۔
میاں بیوی بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں اور وہ لوگ بھی کر سکتے ہیں جو حقیقی طور پر اپنے محبوب کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ کی شادی میں جو رکاوٹیں ہیں وہ حل ہوں اور جلد از جلد آپ کی شادی ہو جائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کیسے کرنا ہے، کس وقت کرنا ہے اور کتنی مرتبہ کرنا ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کریں گے۔ گزارش ہے آرٹیکل کو پورا پڑھیں تا کہ کوئی بھی پوائنٹ مس نہ ہو آپ سے۔
3 دن کا وظیفہ کرنے کا طریقہ کار:
3 دن لگاتار رات کو سوتے وقت آپ نے اول و آخر 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 786 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
اس کے بعد آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہے موبائل میں ہے یا آپ کے پاس پرنٹ ہوئی پڑی ہے تو آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔
اگر آپ کا شوہر ہے یا بیوی ہے وہ آپ کے پاس ہے تو اس پے دم کر دیں پیچھے سے۔
اگر پاس نہیں ہے اور تصویر بھی نہیں ہے تو پھر تصور میں آپ اس پر دم کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





