
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب شوہر کو محبت میں تڑپا دیں، ساری زندگی کے لئے آپ کا غلام ہو جائے گا صرف ایک تسبیح یہ پھیرلو انتہائی آسان عمل ہے اور میں نے گزشتہ کچھ دنوں میں کافی لوگوں کو یہ عمل دیا ہے اور مجھے 50% سے زیادہ پوزیٹو اس کا رسپانس آیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اس لئے آپ کے سامنے یہ عمل شیئر کرنے جارہا ہوں کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کی محبت میں تڑپ جائے تو اس عمل کو آپ نے لازمی کرنا ہے کیسے کرنا ابھی شیئر کروں گا۔
آپ نے کرنا کیا ہے رات کو جس وقت آپ سونے لگیں تو رات سوتے وقت میں محبت کے عمل اس لیئے دیتا ہوں کہ بڑا سکون کا ٹائم ہوتا ہے نہ کوئی ڈسٹربنس ہوتی ہے نہ کسی سے کوئی لینا دینا ہوتا ہے تو اور بھی ٹائم عمل کر سکتے ہیں لیکن اس ٹائم کریں گے تو فائدہ زیادہ ہوتا ہے۔
کیونکہ محبوب وہ بھی اکیلا ہوگا۔ تو اس وقت آپ کے دل کا عمل اچھا ہوسکتا ہے۔
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
رات کو سونے کے ٹائم آپ نے اس کی تصویر کو دیکھنا ہے ایک مرتبہ تصویر دیکھ کے اس کو آپ نے رکھ دینا ہے
آنکھوں کو بند کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے ایک سو گیارہ (111) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ ہو گیا آگے اگر آپ لڑکی ہیں تو آپ نے کرنا ہے فلاں بن فلاں "علیٰ حب ” فلاں بنت فلاں۔
اور اگر آپ یہ لڑکا کر رہے ہیں تو پھر کرنا کیا ہے۔
فلان بنت فلان ”علیٰ حب ” فلان بن فلان۔
یہ اس کو آپ نے لازمی سے کرنا ہے اور یہ کرنے کے بعد آپ نے واپس اس کی تصویر اٹھانی ہے اور اس پر پھونک مارنی ہے جیسے جیسے پھونکیں مارتے جائیں گے۔ وہ آپ کی مٹھی میں آتا جائے گا۔ کر کے دیکھئے گا پھر مجھے بتائیے گا کہ آپ کو اس کا کتنا فائدہ ہوا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





